بدھ , اگست 12 2026

Tag Archives: #FiscalPolicy

مہنگائی 10 فیصد تک رہنے کا خدشہ

وزارت خزانہ نے نئے مالی سال 2026-27 کے آغاز پر مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے جولائی 2026 میں صارف قیمتوں کے اشاریے (CPI) کی شرح 9 سے 10 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ اقتصادی اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ …

Read More »

10 ارب ڈالر کی مالی سہولت کی درخواست

پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم کرنے اور روپے پر دباؤ کم کرنے کے لیے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی دوطرفہ زرِ مبادلہ استحکام سہولت (Exchange Stabilization Support Facility) فراہم کرنے کی باضابطہ درخواست کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد نے امریکی …

Read More »

FBR کو ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی کے بعد مقرر کردہ 12 ہزار 957 ارب روپے کا ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم ابتدائی محصولات کے ہدف کے مقابلے میں ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا فرق برقرار …

Read More »

بجلی، ریلوے، دفاع اور ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں توانائی، دفاع، انفراسٹرکچر، آئی ٹی، سکیورٹی اور ترقیاتی شعبوں کے لیے متعدد ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹس (TSGs) اور اہم پالیسی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ای …

Read More »