پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: Finance Bill 2025-26

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب

وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں نئے فنانس ترمیمی بل کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس صبح ساڑھے 10بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب …

Read More »

خزانہ کمیٹی نے ملازمین پنشن 20 فیصد بڑھانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کی سفارش

اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں ممبران نے بجٹ سفارشات تیار کیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ملازمین پنشن 7 کے بجائے 20 فیصد بڑھانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 کے بجائے 50 فیصد …

Read More »

جعلی انوائسز اور 5 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ پر گرفتاری

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس ریکارڈ میں ٹیمپرنگ اور جعلی انوائسز پر گرفتاری کی جا سکے گی، 5 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ پر گرفتاری کا اختیار ہوگا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمیٹی کو بریفنگ دی اور کہا کہ وزیر اعظم نے خصوصی ہدایات …

Read More »

سولرپینلز کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور

چھوٹی گاڑی پر سیلز ٹیکس 12.5 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز بھی منظور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے سولرپینلز کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کی تجویز منظور کرلی گئی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی …

Read More »

نئے فنانس بل میں مجوزہ 200ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات تجویز

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے فنانس بل کو تقریبا حتمی شکل دے دی ہے اور توقع ہے کہ وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) کے تحت تقریبا 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا …

Read More »