بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: Fawad Khan

ماہرہ خان اور فواد خان کی فلم ’’نیلوفر‘‘ کا ٹریلر ریلیز، مداحوں کا زبردست ردعمل

ہم سفر جوڑی ایک دہائی بعد دوبارہ رومانس میں جلوہ گر، فلم 28 نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین جوڑی ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر پردۂ سیمیں پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔ دونوں اسٹارز کی طویل عرصے …

Read More »

فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ بھارت کے بعد اب پاکستان میں بھی پابندی

فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ بھارت کے بعد اب پاکستان میں بھی پابندی کی زد میں آچکی ہے۔ پہلگام واقعے کے بعد ’’عبیر گلال‘‘ کی بھارت میں ریلیز پر پابندی کے بعد اب خبریں ہیں کہ یہ فلم پاکستان میں بھی ریلیز نہیں کی جائے گی۔ دلچسپ بات یہ …

Read More »

بھارت میں مخالفت کے باعث فلم ابیر گلال کےگانے یوٹیوب سے ہٹا دیے گئے

اداکار فواد خان اور وانی کپور کی فلم ابیر گلال مشکلات کا شکار ہے، پہلگام حملے کے بعد بھارت میں مخالفت کے باعث گانے یوٹیوب سے ہٹا دیے گئے۔ فواد خان کی بھارتی سنیما میں واپسی کی امیدوں پر پانی پھر گیا، جب کہ ان کی فلم ابیر گلال کو …

Read More »

فواد خان کا عبیر گلال میں وانی کپور کے ساتھ پہلا نغمہ ’خُدایا عشق‘ یوٹیوب پر ریلیز

ندوتوا کے غنڈوں کی دھمکیوں کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے پاکستانی اداکار فواد خان کی بھارتی فلم عبیر گلال میں وانی کپور کے ساتھ فلمایا گیا پہلا نغمہ ’خُدایا عشق‘ یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔ فواد خان کی جس فلم کا ان کے بھارتی اور پاکستانی مداحوں کو بے چینی سے …

Read More »

ویلو ساؤنڈ اسٹیشن سیزن تھری کی شاندار تقریب کا انعقاد

میوزک کے مداحوں کےلیے ویلو ساؤنڈ اسٹیشن سیزن تھری کا آغاز ہوگیا ہے۔ سینما انڈسٹری میں نئی تاریخ رقم کرنے والے نامور ہدایتکار بلال لاشاری اور پروڈیوسر عمارہ حکمت میوزک کے چاہنے والوں کےلیے شاندار میوزک ویڈیوز کی تخلیق کرنے میدان میں آگئے ہیں۔ ویلو ساؤنڈ اسٹیشن سیزن تھری کی …

Read More »

فواد خان 9 سال بعد بھارتی سنیما انڈسٹری میں ری انٹری دینے کے لیے تیار

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ ہر دلعزیز سُپر اسٹار اداکار فواد خان نے میٹھی عید پر مداحوں کو عیدی دے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے آنے والی بالی ووڈ فلم کا ٹیزر شیئر کر دیا۔ فواد خان 9 سال بعد 9 …

Read More »

سنجیدہ شخصیت کو مدعو کرنا شو کے حوالے سے اچھی منصوبہ بندی نہیں: تابش ہاشمی

عام طور پر فلم اسٹار فواد خان کو زیادہ تر کامیڈی شوز سمیت ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے سیلیبرٹی اور لیٹ نائٹ شوز میں نہیں دیکھا جاتا۔ فواد خان کو مارننگ شوز سمیت دوسرے ٹی وی چینلز کے پروگرامات میں بھی کم دیکھا جاتا رہا ہے، جس پر …

Read More »

فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں واپسی

پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں آٹھ سال کے وقفے کے بعد ایک نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہیں۔ فلم میں وہ وانی کپور کے ساتھ پہلی بار اسکرین شیئر کریں گے۔ 2016 میں پاکستانی فنکاروں پر غیر سرکاری پابندی لگائے جانے …

Read More »

بھارتی انتہا پسند جماعت نے فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز پھر رکوا دی

پاکستانی بلاک بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ ایک بار پھر بھارت میں ریلیز نہیں ہو سکی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو گزشتہ روز 2 اکتوبر کو بھارتی سنیما گھروں کی زینت بننا تھا، تاہم انتہا پسند جماعت نے پاکستانی فلم کی …

Read More »

’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘نیٹ فلکس کے لیے تیار

’’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘‘ گزشتہ دو سال سے دنیا بھر کے سوشل میڈیا اکائونٹس اور خبروں کا حصہ بنی ہوئی ایک ایسی ویب سیریز ہے جس کا تعلق پاکستان سے ہے۔ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے دنیا بھر میں پاکستانی تفریحی صنعت اور پاکستان کا انتہائی …

Read More »