منگل , فروری 10 2026

Tag Archives: Fahd Mustafa

’آگ لگے بستی میں‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری

فلم کاسٹ میں ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کے علاوہ معروف کامیڈین تابش ہاشمی، سینئر اداکار جاوید شیخ، صلاح الدین تنیو، عدی عدیل امجد اور سمرہ شہزادی پاکستانی فلم انڈسٹری کے دو بڑے سپر اسٹارز ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ ایک بار پھر شائقین کو محظوظ کرنے کے لیے بڑے …

Read More »

فہد مصطفیٰ کے والد کا بیٹے کے لیے اظہارِ جذبات

پاکستانی اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ کے والد اور معروف ٹی وی فنکار صلاح الدین تونیو نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنے بیٹے کے ساتھ جذباتی رشتے پر کھل کر بات کی سینئر اداکار صلاح الدین تونیو، جو ماضی کے مقبول ڈراموں رنگ لگا، آج، بے قصور، اب …

Read More »

فہد مصطفیٰ کی مبینہ دوسری اہلیہ

اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ مشہور فوٹوگرافر عمر سعید نے الزام عائد کیا ہے کہ فہد مصطفیٰ کی مبینہ دوسری اہلیہ حنا امان دراصل ان کے پروڈکشن ہاؤس “بگ بینگ پروڈکشنز” کی اصل فیصلہ ساز ہیں۔ فہد مصطفیٰ، جو اپنی …

Read More »

تابش ہاشمی پہلی بار فلم میں جلوہ گر

مقبول مزاحیہ میزبان تابش ہاشمی رومینٹک کامیڈی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے، مداحوں کی ملی جلی آراء سامنے آ گئیں پاکستانی کامیڈی شو ’’ہنسنا منع ہے‘‘ کے میزبان تابش ہاشمی جلد ایک نئی شکل میں مداحوں کے سامنے آنے والے ہیں، اور اس بار وہ بطور اداکار سلور …

Read More »

فہد مصطفیٰ کی دوسری شادی کی افواہیں زیر بحث

پاکستان کے مشہور اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گردش کرتی افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ حالیہ دنوں میں یہ دعوے سامنے آ رہے ہیں کہ اداکار نے دوسری شادی کر لی ہے، تاہم اس بارے میں فہد کی جانب …

Read More »

“میں کبھی بھی ’کبھی میں کبھی تم‘ کا سیکوئل بننے نہیں دوں گا: فہد مصطفیٰ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ممتاز اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک شو ”ہر لمحہ پُرجوش“ میں شرکت کے دوران اپنے کیرئیر کے ایک اہم سنگ میل، ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے سیکوئل کے بارے میں گفتگو کی۔ فہد مصطفیٰ، جنہوں نے 2014 میں …

Read More »

رجب بٹ کی ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید

رجب بٹ نے ایک بار پھر فہد مصطفیٰ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینئر وہی ہوتا ہے جو خود کو قابلِ عزت بنائے، عزت کرو گے تو عزت ملے گی۔ مشہور پاکستانی یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کری ایٹر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے، وہ اپنے …

Read More »

فہد مصطفیٰ کے والد کے ضامن بننے پر رشتہ دیا گیا: علی گل ملاح

معروف ڈرامے ’عشق مرشد‘ کے ڈائلاگ ’بھلے‘ سے شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین علی گل ملاح نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اداکار ہونے کی وجہ سے لڑکی والوں نے انہیں رشتہ دینے سے انکار کردیا تھا لیکن فہد مصطفیٰ کے والد کے ضامن بننے پر رشتہ دیا گیا۔ …

Read More »

’جیتو پاکستان‘ میں اچھا لباس پہننے کے نئے سیگمنٹ پر تنقید

فہد مصطفیٰ کے گیم شو ’جیتو پاکستان‘ میں خواتین کی جانب سے اچھا لباس پہننے کے نئے سیگمنٹ کو شروع کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ ’جیتو پاکستان‘ نامی گیم شو کا شمار ملک کے مقبول ترین شوز میں ہوتا ہے اور یہ شو گزشتہ 11 سال سے مسلسل نشر …

Read More »

فہد مصطفیٰ کی ثناء جاوید سے دلچسپ نوک جھونک

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار فہد مصطفیٰ کی رمضان اسپیشل گیم شو کے دوران اداکارہ ثناء جاوید سے دلچسپ نوک جھونک ہوئی ہے۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے مشہور رمضان گیم شو کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جس کے ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہو …

Read More »