منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: drama

عرفان کھوسٹ نے “اندھیرا اجالا” کی یادیں تازہ کیں

اداکار نے کہا ساتھی فنکاروں کی جدائی آج بھی دل کو دکھ دیتی ہے عرفان کھوسٹ، جو ٹیلی وژن، ریڈیو اور فلم کے ایک منجھے ہوئے فنکار کے طور پر پہچانے جاتے ہیں، نے شوبز انڈسٹری میں اپنی گراں قدر خدمات کے ذریعے منفرد مقام بنایا ہے۔ ان کی شہرت …

Read More »

فلم فنکار30 سال بعد پھراکٹھے ہوگئے

اداکار بابر علی،جان ریمبو اور صاحبہ 30 سال بعدڈرامہ سیریل میں  اکٹھے ہوگئے۔ بابر علی،صاحبہ اورافضل خان ریمبو نے 1996ء میں ریلیز ہونے والی نامور ہدایت کار سید نور کی سپرہٹ اردو فلم”چور مچائے شور”میں  ایک ساتھ کام کیا تھا، معروف اداکارہ ریشم بھی اس فلم کی کاسٹ میں شامل تھی۔ …

Read More »

ڈرامہ سیریل ’گرہیں‘ پر پابندی کا مطالبہ

عوام نے ایک اور پاکستانی ڈرامے ”گرہیں“ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ عوام کی جانب سے ڈرامہ سیریل ”گرہیں“ پر کالے جادو کو پروموٹ کرنے کا االزام عائد کیا گیا ہے۔ ”گرہیں“ کی حالیہ قسط میں جادو کرنے کا طریقہ کار دکھایا گیا۔ جس کی متنازع کلپ دیکھتے …

Read More »

یوٹیوب پر میری دوسری شادی کرائی جا چکی ہیں: حبا علی خان

اداکارہ حبا علی خان نے شکوہ کیا ہے کہ یوٹیوب سمیت دوسرے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ان کی دوسری شادی اور دوسرا نکاح کرایا جا چکا ہے۔ حبا علی خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے …

Read More »

معاشرے میں شعور کی کمی، ڈپریشن کو بیماری نہیں سمجھتے: صحیفہ جبار خٹک

پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ڈپریشن کے شکار مریضوں کو روحانی علاج کے مشورے دینا بے بنیاد قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی میگزین کی پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور بیماری سمیت مختلف چیزوں پر بات کی۔ اداکارہ صحیفہ جبار خٹک …

Read More »