اتوار , ستمبر 13 2026
بریکنگ نیوز

فلم فنکار30 سال بعد پھراکٹھے ہوگئے

اداکار بابر علی،جان ریمبو اور صاحبہ 30 سال بعدڈرامہ سیریل میں  اکٹھے ہوگئے۔

بابر علی،صاحبہ اورافضل خان ریمبو نے 1996ء میں ریلیز ہونے والی نامور ہدایت کار سید نور کی سپرہٹ اردو فلم”چور مچائے شور”میں  ایک ساتھ کام کیا تھا،

معروف اداکارہ ریشم بھی اس فلم کی کاسٹ میں شامل تھی۔

اب ان تینوں فنکاروں کو اظفر رحمن اورحناالطاف کے ساتھ ڈائریکٹر دانش نواز کی ڈرامہ سیریل میں کاسٹ کیا گیا ہے ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق تجویز اور پیٹرول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کو ظاہر کرتا ہوا بورڈ

پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور

حکومت جماعتِ اسلامی کی اس تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت پیٹرولیم …