پیر , مارچ 16 2026

Tag Archives: CM KPK

پشاور پر دو ٹھیکیداروں کا راج: مبینہ آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ضلع پشاور صدر عرفان سلیم سے منسوب ایک مبینہ آڈیو لیک سوشل میڈیا اور نیوز چینلز پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں پشاور کے ترقیاتی فنڈز، ٹھیکیداروں کے غلبے اور بلدیاتی نظام کی ناکامی کے بارے میں سنگین دعوے کیے گئے ہیں۔ …

Read More »

گنڈاپور کا وزارتِ اعلیٰ چھوڑنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے حکم پر وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور نے ایک مختصر پیغام میں کہا کہ وہ پارٹی قیادت …

Read More »

سیلابی بارشوں سے 198افراد جاں بحق

صوبے میں کل سوگ منانے کا اعلان خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بادل پھٹنے کے باعث پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال نے تباہی مچادی، بونیر میں 157 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ صوبے میں مجموعی اموات 198 تک جاپہنچی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت نے کل سوگ منانے کا اعلان کردیا …

Read More »

خیبرپختونخوا کی جامعات شدید مالی بحران کا شکار

خیبرپختونخوا کی تاریخی جامعات شدید مالی بحران کا شکار ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق گورنر اور وزیراعلیٰ کے آبائی ضلع کی تاریخی گومل یونیورسٹی کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں۔ پشاور یونیورسٹی، رزعی یونیورسٹی، اسلامیہ کالج یونیورسٹی ماہ جون کی تنخواہیں بھی نصف جاری ہئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

Read More »