جمعرات , اپریل 30 2026

Tag Archives: Budget 2025-26

مطالبات تسلیم: بجٹ میں ٹیکس اقدامات واپس

وفاقی حکومت نے احتجاجی تاجروں کے مطالبات تسلیم کر لیے اور کاروباری برادری کو مطمئن کرنے کے لیے نئی ہدایات جاری کی ہیں جن کے مطابق بڑی خریداریوں پر مرحلہ وار پابندی عائد کی جائے گی، کیش ڈیپازٹس کو ڈیجیٹل لین دین سمجھا جائے گا اور اختیارات کا استعمال شکایات …

Read More »

آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا

قومی اسمبلی نے فنانس بل کی شق وار منظوری دے دی، آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا گیا۔ قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ 2025-26 کثرت رائے سے منظورمنظور کر لیا جبکہ اپوزیشن کی تمام تحاریک کثرت رائے سے مسترد …

Read More »

رجسٹرڈ نہ ہونے والوں کے گرد گھیرا تنگ

حکومت نے مالیاتی بل کے تحت ایف بی آر میں رجسٹرڈ نہ ہونے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے بینک اکائونٹ آپریٹ کرنے پر پابندی اور بجلی و گیس کے کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ کیا جبکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اس کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ …

Read More »

200 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات تجویز

وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے فنانس بل کو تقریبا حتمی شکل دے دی ہے اور توقع ہے کہ وفاقی بجٹ میں سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) کے تحت تقریبا 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات کا اعلان کیا …

Read More »

بجٹ میں آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کی تجاویز

پاکستان آئندہ مالی سال 2025-26کے بجٹ میں اپنی آٹو پالیسی میں بڑی تبدیلیاں کرنے جا رہا ہے، ان میں پانچ سال پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی اجازت، لگژری اور درمیانے درجے کی گاڑیوں پر ٹیکس میں اضافہ، اور مقامی اسمبل شدہ گاڑیوں کے لیے دی گئی ٹیکس چھوٹ …

Read More »

سول ملٹری تنخواہوں: ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افواج پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے، یہ صرف افواج کی نہیں پاکستان کی ضرورت ہے، سول ملٹری تنخواہوں کے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسلام آباد …

Read More »

CGT کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں 25 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے نئے بجٹ میں کیپٹل گین ٹیکس کو بڑھانے کے لیے تیاری شروع کر دی گئی ہے، جس کے تحت  کیپٹل …

Read More »

وزیر خزانہ آئندہ ہفتہ بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے سالانہ اجلا س میں شرکت کیلئے امریکہ روانگی

وفاقی بجٹ عید سے پہلے پیش کرنے کا اصولی فیصلہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آئندہ ہفتے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکہ جائیں گے حکومت نے آئندہ مالی سال 26-2025 کا وفاقی بجٹ عید سے پہلے پیش کرنے کا اصولی فیصلہ کیا …

Read More »

بجٹ 2025-26: ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے  بجٹ میں ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  زیادہ پنشن لینے والوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز بھی …

Read More »

آئی ایم ایف کا وفد بجٹ پر بات چیت نہیں کرے گا: وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جیسے ہی آئی ایم ایف بورڈ منظوری دے گا 1 ارب ڈالرز مل جائیں گے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف کا وفد گورننس کے ایشو پر پاکستان آیا ہے، آئی ایم ایف کا وفد بجٹ پر بات چیت …

Read More »