منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: PM Shehbaz Sharif

شہباز شریف کے دور حکومت میں بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

وزیراعظم شہباز شریف کے دور حکومت میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، مستقل سرچارج ملاکر صرف ڈھائی سال میں بجلی کے فی یونٹ ٹیرف میں اضافہ 25 روپے 76 پیسے بنتا ہے۔ شبہاز شریف کے بطور وزیراعظم بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تفصیلات سامنے …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل صبح گیارہ بجے ہو گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے۔ سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف قومی معاملات پر اظہار خیال بھی کریں گے۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے …

Read More »

لینڈ ریونیو اور کسٹم کو علیحدہ کرنے کی منظوری

وزیراعظم شہباز شریف نے ریونیو جمع کرنے والے 2 اداروں کسٹمز اور ان لینڈ ریونیو سروسز (آئی آر ایس) کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے، وزیر اعظم نے گزشتہ ماہ ٹاسک فورس کی جانب سے میری ٹائم سیکٹر میں اصلاحات کے لیے پیش کی جانے والی سفارشات کی …

Read More »

ایف آئی اے میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں بڑے انسانی اسمگلنگ گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ ادارے کے 61 اہلکار انسانی اسمگلنگ میں ملوث نکلے۔ ایف آئی اے اہلکاروں کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی حتمی رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کر دی گئی۔ رپورٹ میں ایف آئی اے کے …

Read More »

وزیراعظم آج اڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج 31دسمبر بروز منگل اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے۔ وزارت منصوبہ بندی نے اُڑان پاکستان کے نام سے 5 سال کا قومی اقتصادی پلان ( National Economic Plan)تیار کیا ہے۔ یہ قومی اقتصادی پلان 2024 سے 2029 تک محیط ہو گا۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نئے پانچ …

Read More »

انسانی اسمگلنگ: ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار ملوث، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ

یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار یونان کشتی حادثے میں …

Read More »

وزیراعظم کا اہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل

وزیر اعظم شہباز شریف نےاہم فصلوں سے متعلق 8 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی، کمیٹی کی سربراہی وزیراعظم خود سربراہی کریں گے۔ وزیر اعظم کی جانب سے اہم فیصلوں کے حوالے سے قائم کی گئی کمیٹی میں نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وزیر منصوبہ بندی …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج: رائٹ سائزنگ کمیٹی سفارشات پیش

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل گیارہ بجے طلب کرلیا ۔ کابینہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ سنیٹر اورنگزیب کی سر براہی میں قائم رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات منظوری کیلئے پیش کی جا ئیں گی۔ حکومتی ذ رائع کے مطا بق وفاقی حکومت …

Read More »

صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور قانونی امور پر تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق صدر آصف زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف …

Read More »

حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیئے

مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات ، حکومت اور جے یو آئی کے درمیان مدارس رجسٹریشن پر بڑا بریک تھرو ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کر لیےہیں، مدارس کی رجسٹریشن سوسائٹیز رجسٹریشن …

Read More »