منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: OGRA

ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، پٹرول برقرار

16 سے 30 ستمبر کے لیے ہائی اسپیڈ ڈیزل 272.77 روپے فی لیٹر، پٹرول 264.61 روپے پر مستحکم حکومتِ پاکستان نے 15 ستمبر 2025 کو پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت میں 2.78 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے جبکہ …

Read More »

نیا گیس کنکشن 40 ہزار روپے سے زائد میں لگے گا

آٹھ سالہ پابندی ختم، صارفین خوش مگر بلند اخراجات اور درآمدی انحصار پر ماہرین نے خدشات ظاہر کیے حکومت نے تقریباً ایک دہائی بعد گھریلو گیس کنکشنز کی بحالی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت نئے صارفین کو 20 ہزار روپے سیکورٹی ڈپازٹ اور 21 سے 23 ہزار روپے …

Read More »

گیس کنکشن بحال، ماحولیاتی ایمرجنسی نفاذ کی منظوری

وفاقی کابینہ نے گیس کے نئے کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے، زرعی ایمرجنسی اور ماحولیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ وزیراعظم اور …

Read More »

گیس نقصانات پر قابو پانے کے لیے کنسلٹنٹس کی خدمات

اظہارِ دلچسپی جمع کرانے کی آخری تاریخ 6 اکتوبر 2025 مقرر، منصوبے کا مقصد UFG نقصانات کی وجوہات جانچنا اور عملی حل تجویز کرنا ہے حکومت پاکستان نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (SSGC) کو درپیش غیر حساب شدہ گیس (UFG) کے …

Read More »

گیس تیسرے فریق کو فروخت کرنے میں تاخیر

ماری انرجیز گیس لائسنسنگ تنازع کا مرکز ای اینڈ پی کمپنیاں سی سی آئی کی منظوری کے باوجود گیس تیسرے فریق کو فروخت کرنے میں تاخیر کر رہی ہیں، جبکہ اس پر تنازع جاری ہے کہ کیا بولی دہندگان کے لیے اوگرا لائسنس لازمی ہے۔ پاکستان میں ہائیڈروکاربن تلاش و …

Read More »

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 3 روپے فی لیٹر سستا

وزارت خزانہ نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل اور دیگر مصنوعات سستی کر دی گئی ہیں وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

صارفین کو ستمبر 2025 کے پہلے پندرہ دنوں میں معمولی ریلیف ملنے کی توقع ہے کیونکہ پیٹرول 264 روپے اور ڈیزل 269.86 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں یکم ستمبر 2025 سے معمولی کمی کا امکان ہے، جو مہنگائی اور بڑھتے …

Read More »

گیس ٹیرف بڑھانے کی تجویز مسترد

صنعتی نمائندوں کا انتباہ، اضافہ مقابلے کی منڈی کو تباہ اور صارفین پر بوجھ ڈالے گا نجی شعبے نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کی جانب سے گیس کی ٹرانسپورٹیشن ٹیرف میں 50 فیصد تک اضافے کی تجویز کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ …

Read More »

ڈیزل میں کمی، پیٹرول کی قیمت برقرار

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے 84 پیسے فی لیٹر کمی کردی جبکہ پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 12 روپے 84 پیسے تنزلی کے بعد 272 روپے 99 پیسے ہو …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔  گزشتہ11 دنوں میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 5 ڈالر 71 سینٹ سستا ہوا، یوں امریکی خام تیل کی قیمت فی بیرل ٹریڈ 69.26 ڈالر سے کم ہو کر 63.48 ڈالر پر آگئی ہے۔  گیارہ روز میں …

Read More »