ہفتہ , مارچ 14 2026

Tag Archives: PSX

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی حد عبور کرگیا، کے ایس ای 100 انڈیکس 807 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 31 ہزار 168 پواؤنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق نئے مالی سال …

Read More »

PSX پہلی بار130000 کی بلند سطح عبور

نئے مالی سال کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے، 1964 پوائنٹس کے اضافے سے بینچ مارک ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے اور مالی سال …

Read More »

PSX: پہلی بار ایک لاکھ 27 ہزار پوائنٹس

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے رواں مالی سال کے پہلے ہی روز  نئی تاریخ رقم کردی، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں دوران ٹریڈنگ 17 سو سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی، جس کے بعد پی ایس ایکس بینچ مارک …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1600 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ

وفاقی بجٹ کی منظوری اور ایران اسرائیل کشیدگی میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا، جس کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز زبردست تیزی سے ہوا اور انڈیکس میں 1600 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعے کے روز کاروباری ہفتے …

Read More »

انڈیکس میں 6,500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاروں کی جانب سے زبردست خریداری دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 5 فیصد اضافے کے باعث کاروباری عمل کو معطل کردیا گیا، بعد ازاں …

Read More »

نان فائلرز کی سٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کاری ایف بی آر سے مشروط

چیئرمین ایف بی آر نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری ایف بی آر کی منظوری سے مشروط ہوگی، جبکہ نان فائلرز کو سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی …

Read More »

PSX میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ 100 انڈیکس میں 1400 پوائنٹس سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 22 ہزار 700 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے …

Read More »

PSX کا ایک لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 100 انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس تیزی کے ساتھ ہی انڈیکس نے 1 لاکھ 25 ہزار پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل عبور کر لیا۔ کاروباری حلقوں کے مطابق اسٹاک …

Read More »

بجٹ تفصیلات کے بعد پی ایس ایکس میں تیزی کا رجحان

بجٹ تفصیلات سامنے آنے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان جاری ہے، کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 958 پوائنٹس یا 1.58 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 23 ہزار 983 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کرگیا۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے …

Read More »

انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 482 پوائنٹس کا اضافہ ہوا …

Read More »