منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: PBS

پاکستان کا تجارتی خسارہ اگست 2025 میں کم

پاکستان کا تجارتی خسارہ اگست 2025 میں جولائی کے مقابلے میں کم ہوا، تاہم سالانہ بنیادوں پر خسارہ نمایاں طور پر بڑھ گیا کیونکہ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست میں برآمدات گھٹ کر …

Read More »

اگست میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے کم

پاکستان میں اگست 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح وزارت خزانہ کے اندازے سے کم رہی اور جولائی کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق اگست 2025 میں سالانہ مہنگائی کی شرح 2.99 فیصد ریکارڈ کی گئی جو وزارت خزانہ کے 4 سے 5 فیصد …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ: PBS

سالانہ شرح 2.30 فیصد ریکارڈ، آٹا، ٹماٹر، پیاز اور چکن مہنگے ہوگئے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 2 اعشاریہ 30 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا …

Read More »

چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی

ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت سرکاری ریٹ پر نہ آسکی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ چینی کی قیمتوں کے حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات کے نئے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سے زیادہ …

Read More »

جولائی میں مہنگائی کی شرح 2.9 فیصد بڑھ گئی

گزشتہ ہفتے 11 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نئے مالی سال کے پہلے ہی مہینے مہنگائی بڑھنے کی شرح میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جون کے مقابلے جولائی میں مہنگائی کی شرح 2.9 فیصد بڑھ گئی جس کے بعد گزشتہ ماہ مہنگائی کی سالانہ شرح 4.07 فیصد …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے نتیجے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ رواں مالی سال 2025-26 کے دوسرے ہفتے میں بھی ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک …

Read More »

18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

رواں مالی سال 26-2025 کے شروع ہوتے ہی ملک میں مہنگائی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا ہے حالیہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.73 فیصد اضافہ ہوگیا اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی شرح 1.52 فیصد سے …

Read More »

ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی رپورٹ جاری کردی

وفاقی حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے مقرر کردہ مہنگائی کا ہدف حاصل کرلیا، گزشتہ مالی سال کے دوران اوسط افراط زر 4.49 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ گزشتہ مالی سال کے لیے وفاقی حکومت نے مہنگائی کا سالانہ ہدف 12 فیصد مقرر کیا تھا، مہنگائی کا …

Read More »

ایک ہفتے کے دوران 23 اشیا مہنگی

ملک میں مہنگائی کا پارہ چڑھنے لگا، ایک ہفتے کے دوران چینی، آلو، آٹے، مٹن بیف سمیت 23 اشیا مہنگی ہو گئیں۔  ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی کا گراف ایک بار پھر بلند ہو …

Read More »

ملک بھر میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

عیدالاضحیٰ اور بجٹ قریب آتے ہی ملک بھر میں اشیا خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ٹماٹر 16.94 فیصد، آلو 11.52 فیصد، پیاز 5.21 فیصد، کیلے1.57 فیصد اورانڈوں کی قیمت میں 1.34 فیصد کا اضافہ …

Read More »