اتوار , جون 28 2026

Tag Archives: PHF

پی ایچ ایف کا ٹیم کیلئے پلان مرتب

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے پاکستان ہاکی ٹیم کا پلان مرتب کرلیا۔ نیشن کپ کھیلنے سے قبل پاکستان ٹیم ہالینڈ جا کر انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان میچ 22 مئی کو کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم اس کے علاوہ …

Read More »

ہاکی ٹیم آج سہ پہر لاہور پہنچے گی

پاکستان ہاکی ٹیم آج سہ پہر لاہور پہنچے گی، پاکستان روانگی کے لیے ٹیم کوالالمپور ایئر پورٹ پہنچی تھی۔ پاکستان پہنچنے پر پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود، ہاکی اولمپئنز، آرگنائزر اور نوجوان کھلاڑی ٹیم کا استقبال کریں گے۔ اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان ٹیم دوسرے نمبر …

Read More »

جاپان نے پہلی مرتبہ اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا

پاکستان کو پینالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر جاپان نے پہلی بار سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ جیت لیا۔  ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلا گیا میچ مقررہ وقت تک 2-2 سے برابر رہا، جس کے بعد پینالٹی شوٹ آؤٹ پر جاپانی ٹیم نے 1-4 سے کامیابی سمیٹی۔  جاپانی …

Read More »

طارق بگٹی ہی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے تصدیقی خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کردیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کے نامزد طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دیا۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

طارق بگٹی PHF کے نئے صدر منتخب

وزیر اعظم شہباز شریف کے نامزد کردہ طارق بگٹی پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف ) کے انتخابات میں دو تہائی اکثریت حاصل کرکے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا خصوصی اجلاس پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں ہوا جس میں پاکستان سپورٹس بورڈ اور …

Read More »

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔ ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا، View this post on Instagram A post shared by Syeda Shehla Raza 🇵🇰 (@syedashehlarazappp) پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ …

Read More »