پیر , دسمبر 1 2025

شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب

ممبر قومی اسمبلی شہلا رضا پاکستان ہاکی فیڈریشن کی صدر منتخب ہوگئیں۔

ترجمان کے مطابق کراچی میں پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس ہوا،

پی ایچ ایف کانگریس نے اجلاس میں شہلارضا کو متفقہ طور پر صدر منتخب کیا۔ شہلا رضا پی ایچ ایف کی پہلی خاتون صدر ہیں۔

دوسری جانب پی ایچ ایف کانگریس نے راجا شجاع کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا متفقہ طور پر خزانچی منتخب کیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان کی زمبابوے کو 69 رنز سے شکست

پاکستان نے راولپنڈی میں ٹرائی نییشن ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں زمبابوے کو …