پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 11 مارچ تک جاری رہنے والے مذاکرات میں گورننس، کرپشن اور مالیاتی اصلاحات کلیدی ایجنڈا بن گئے ہیں۔ پاکستانی حکام اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات 11 مارچ تک جاری …
Read More »ایف بی آر کو 8 ماہ میں 450 ارب کا شارٹ فال
فیڈرل بورڈ آف ریونیو جولائی تا فروری 8.1 کھرب روپے جمع کر سکا، جو نظرثانی شدہ ہدف سے 450 ارب روپے کم ہے، جبکہ سالانہ ہدف میں مزید کمی پر آئی ایم ایف سے مذاکرات متوقع ہیں۔ وفاقی حکومت کو مالی سال 26-2025 کے پہلے آٹھ ماہ میں محصولات کی …
Read More »26 فروری: ہفتہ وار مہنگائی میں کمی
حساس قیمتوں کے اشاریے میں 26 فروری کو ختم ہفتے کے دوران 0.54 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجہ سبزیوں اور مرغی کی قیمتوں میں نمایاں کمی بنی۔ پاکستان بیورو شماریات نے جمعہ کو جاری بیان میں کہا کہ 26 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے …
Read More »ایف بی آر کے دفاتر 28 فروری کو کھلے رہیں گے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس وصولی کے ہدف کے پیش نظر 28 فروری بروز ہفتہ تمام بڑے اور علاقائی دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدایت جاری کی ہے کہ ملک بھر میں تمام لارج ٹیکس پیئر آفسز، میڈیم ٹیکس پیئر آفسز، کارپوریٹ …
Read More »IMF وفد پاکستان پہنچ گیا، مذاکرات شروع
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے اور اس نے کراچی میں State Bank of Pakistan کا دورہ کرکے اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔ یہ دورہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلیٹی (EFF) پروگرام کے تحت تیسرے …
Read More »ای سی سی کی گندم فروخت کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم نظرثانی شدہ قیمتوں پر فروخت کرنے اور 53 کروڑ 60 لاکھ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں …
Read More »بیرونی قرض 138 ارب ڈالر سے متجاوز
وزارت خزانہ نے بیرونی قرض پر 8 فیصد سود کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اوسطاً تقریباً 4 فیصد شرح سود ادا کر رہا ہے، جبکہ مجموعی بیرونی قرض اور واجبات 138 ارب ڈالر سے بڑھ چکے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے ذمے مجموعی …
Read More »رمضان کے شروع ہوتے ہی ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ
پاکستان میں قلیل مدتی مہنگائی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 19 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے لیے حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) میں 1.16 فیصد کا اضافہ …
Read More »پی ٹی سی ایل کو شدید مالی بحران کا سامنا
جمع شدہ نقصانات 50 ارب روپے سے تجاوز پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو بڑھتے ہوئے مالی دباؤ، بھاری قرضوں اور سخت مسابقتی ماحول کے باعث سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ سرکاری اداروں کی مالی سال 2025 کی سالانہ مجموعی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے گزشتہ …
Read More »انڈوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی
ملک میں قلیل مدتی مہنگائی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے کیونکہ انڈوں اور سبزیوں سمیت کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق 12 فروری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے کے …
Read More »
UrduLead UrduLead