جمعہ , جون 19 2026

Tag Archives: weather update

پی ایم ڈی کا بلوچستان میں فلیش فلڈ کا انتباہ

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور طوفانوں کی پیشگوئی، کمزور انفراسٹرکچر کو نقصان کا خدشہ Pakistan Meteorological Department نے بلوچستان میں فلیش فلڈ اور ملک کے مختلف علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا انتباہ جاری کر دیا ہے، جہاں بارشوں اور آندھی کے باعث نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا …

Read More »

پاکستان میں موسم خشک، بلوچستان میں بارش متوقع

ملک کے بیشتر علاقوں میں جمعہ کو موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ بلوچستان کے مغربی اضلاع میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور جزوی …

Read More »

ملک میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

جمعرات کو مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ملک کے مختلف حصوں میں جمعرات کے روز بارش اور آندھی کی پیشگوئی کی گئی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان، خیبر …

Read More »

ملک میں 30 مارچ تک بارش: محکمہ موسمیات

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارش متوقع، درجہ حرارت میں کمی کا امکان محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 30 مارچ تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ …

Read More »

بارش اور آندھی کا نیا الرٹ: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے 17 سے 20 مارچ کے دوران ملک میں مزید بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک کی پیشگوئی کر دی، بدھ اور جمعرات کو بھی شہر میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ کے مطابق 17 مارچ کی شام یا رات سے …

Read More »

بارشوں کی پیشگوئی، پنجاب میں درجہ حرارت مزید کم

محکمہ موسمیات نے مزید بارش کا امکان ظاہر کردیا، کئی شہروں میں ژالہ باری اور برفباری محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ دوسرے روز …

Read More »

لاہور میں کل سے بارش کا امکان، آلودگی تشویشناک

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کل سے 30 فیصد تک بارش کا امکان ہے، تاہم ایئر کوالٹی انڈیکس 267 تک پہنچنے کے بعد شہر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔ لاہور میں کل سے بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ فضائی …

Read More »

مختلف علاقوں میں بارش اور گرج چمک کی پیشگوئی

پاکستان محکمہ موسمیات نے ایک مغربی لہر (ویسٹرن ویو) کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے ملک کے مغربی اور جنوبی حصوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ مغربی لہر 16 فروری کو ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہوگی اور اس کے اثرات 16 …

Read More »

جڑواں شہروں میں بوندا باندی جاری

شمالی علاقوں میں بارش و برفباری جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں اس وقت ہلکی بوندا باندی جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بوندا باندی سے فضائی آلودگی میں کمی آئی ہے جبکہ شہریوں نے سرد موسم کا …

Read More »

شمالی علاقوں میں شدید برفباری اور بارش کا الرٹ

محکمہ موسمیات نے 9 اور 10 فروری کے دوران ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں شدید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی متاثر ہونے، لینڈ سلائیڈنگ اور سڑکوں کی بندش کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار (9 فروری) کو …

Read More »