منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: Lollywood

رمشا خان، نازش جہانگیر اور کبریٰ خان کو اداکاری نہیں آتی، اظفر علی

معروف اداکار، ہدایت کار و ٹی وی میزبان اظفر علی کی جانب سے پاکستان کی معروف اداکاراؤں کی اداکاری پر بات کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں وہ بتاتے نظر آتے ہیں کہ رمشا خان، نازش جہانگیر اور کبریٰ خان کو اداکاری نہیں آتی۔ اظفر علی کی وائرل ہونے …

Read More »

بشریٰ انصاری نے مداحوں کو اپنی بیٹی سے ملوادیا

پاکستانی فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ، گلوکارہ و کامیڈین بشریٰ انصاری نے مداحوں کو پہلی بار اپنی بیٹی سے ملوایا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ میں سخت دل والدہ کا کردار ادا کرنے والی فنکارہ کے نئے وی لاگ سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ …

Read More »

ہمارے بچے دینِ اسلام ہی اپنائیں گے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار حسن احمد نے اپنے بچوں کے مذہب سے متعلق پوچھے گئے سوال پر تفصیلی جواب دیا ہے۔ واضح رہے کہ اداکارہ سنیتا مارشل اور حسن احمد نے 2008ء میں شادی کی تھی، اس خوبصورت اور کامیاب جوڑی کے دو بچے ہیں۔ حال ہی میں …

Read More »

ان کا استقبال پتھروں سے نہیں بلکہ گلاب کے پھول سے کیا گیا

پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ چاہے کاغذ کے جہاز میں رکھ کر پھول ہی کیوں نہ مارو، جو غلط ہے وہ غلط ہے۔ اداکارہ نے خود ہی بتا دیا کہ ان پر کوئٹہ میں منعقدہ پاکستان لٹریچر فیسٹیول کے دوران کیا چیز پھینک کر ماری …

Read More »

زارا نور عباس کی انڈسٹری میں واپسی

معروف اداکارہ زارا نور عباس نے بیٹی کی پیدائش کے بعد دوبارہ اسکرین پر واپسی کے لیے کمر کس لی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہے جس میں  ان کو نیلے رنگ کا ٹاپ، ڈینم شرٹ، چھوٹے بال اور رنگین چشمہ پہنے …

Read More »

مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق

پاکستانی فلموں اور ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ مہوش حیات اس اختتام ہفتہ پر گھڑ سواری کرتی نظر آئیں۔  اس حوالے سے اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر گزشتہ روز ایک ویڈیو شیئر کی جس میں فلم دغا باز دل کی اداکارہ نے کھیلوں سے اپنی رغبت کا بھرپور ثبوت …

Read More »

آمنہ الیاس کو ایک بار پھر بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا

ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کو ایک بار پھر نئے بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا ہے، جس کے بعد اداکارہ نے انسٹاگرام پر کمنٹ سیکشن بند کردیا۔ آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر شیئر کیں، جن میں انہیں ٹاپ لیس دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر میں …

Read More »

حساس اور صاف دل انسان سے شادی کروں گی

ابھرتی ہوئی خوبصورت اداکارہ لائبہ خان نے کہا ہے کہ وہ حساس اور صاف دل رکھنے والے شخص سے ہی شادی کریں گی۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ کہنا تھا کہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کی جس سے شادی ہو وہ ایک اچھا اور صاف دل انسان ہو، دل میں …

Read More »

جویریہ عباسی نے منگنی کرلی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے نئی پوسٹ شیئر کرکے ڈھکے چھپے الفاظ میں اپنی منگنی کا اعلان کرتے ہوئے دوسری شادی کا عندیہ دے دیا۔ اداکارہ نے …

Read More »

صاحبہ کا لڑکیوں کو جلدی شادی کرنے کا مشورہ

پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ کسی پرنس چارمنگ کا انتظار کرنے کی بجائے لڑکیوں کو جب ایک اچھا شخص مل جائے تو فوراً شادی کر لینی چاہیے۔ حال ہی میں پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی اداکارہ صاحبہ اور اداکار جان افضل المعروف …

Read More »