فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کلیٹرکٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) نے جمعرات کی الصبح خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں تقریباً 6 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ مصدقہ …
Read More »ایک لاکھ 74 ہزار نئے نان فائلرز کی فہرست تیار
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) نے ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کے لیے ایک اور بڑے قدم کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایف بی آر نے مزید ایک لاکھ 74 ہزار ایسے افراد کی نئی فہرست تیار کر لی ہے جو قابلِ ذکر آمدنی رکھنے کے باوجود …
Read More »برآمدات اور ترقی کے اہداف میں بڑی تبدیلیاں
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے اہم معاشی اشاریوں کے حوالے سے اپنے فریم ورک رپورٹ کے مطابق، جہاں ملکی معیشت (جی ڈی پی) کے حجم میں اضافے کی توقع ہے، وہیں برآمدات اور ٹیکس وصولیوں کے اہداف میں کمی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ …
Read More »پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن نوٹیفکیشن معطل
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تجارتی اور ریئل اسٹیٹ تنظیموں کے شدید تحفظات کے بعد اسلام آباد میں پراپرٹی کی نئی ویلیوایشن ٹیبلز کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق، 8 دسمبر 2025 کو جاری کردہ ایس آر او 2392 کے تحت …
Read More »ڈاکٹرز کے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک کے میڈیکل سیکٹر میں بڑے پیمانے پر مبینہ ٹیکس چوری بے نقاب کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کے ساتھ رجسٹرڈ تقریباً 60 فیصد ڈاکٹرز نے رواں سال انکم ٹیکس ریٹرن ہی فائل نہیں کیا۔ا یف بی آر …
Read More »آئی ایم ایف منظوری: ایک ارب اور 20 کروڑ ڈالر
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے دوسرے جائزے اور ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) پروگرام کے پہلے جائزے کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ان منظوریوں …
Read More »ایف بی آر دفاتر ہفتہ کو بھی کھلے رہیں گے
ایف بی آر نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر کے تمام بڑے، درمیانے، کارپوریٹ اور علاقائی ٹیکس دفاتر 29 نومبر 2025 کو ہفتہ کے روز بھی معمول کے مطابق خدمات فراہم کریں گے۔ ایف بی آر کے مطابق فیصلہ ٹیکس دہندگان کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا …
Read More »17 شعبوں میں اے آئی کیمروں کی تنصیب کا فیصلہ
سینیٹ کمیٹی خزانہ میں شوگر، سیمنٹ اور دیگر بڑے پیداواری یونٹس پر اے آئی بیسڈ نگرانی کے نظام پر شدید بحث ہوئی، جبکہ اسلامی بینکنگ میں زائد منافع کے معاملے پر بینکوں کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ایف بی آر نے 17 بڑے پیداواری شعبوں میں اے آئی …
Read More »200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات
پاکستان نے آئی ایم ایف (بین الاقوامی مالیاتی فنڈ) کو فاضل بجٹ ہدف (Primary Surplus) حاصل کرنے کے لیے 200 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت یہ شرط جنوری 2026 سے مختلف ٹیکس ریٹس میں اضافے کے ذریعے پوری کرے گی، …
Read More »ایف بی آر کا شوگر ملز کی ویڈیو نگرانی کا فیصلہ
وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آئندہ کرشنگ سیزن کے دوران چینی کی پیداوار کی مانیٹرنگ کے لیے جدید ویڈیو نگرانی اور ڈیجیٹل اینالیٹکس سافٹ ویئر کے استعمال کا فیصلہ کیا ہے، تاکہ ٹیکس چوری کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے۔ ایف بی آر نے جنرل …
Read More »
UrduLead UrduLead