پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: Rawalpindi Cricket Stadium

پاکستان کا سری لنکا کیخلاف تیسرے ون ڈے میں فیلڈنگ کا فیصلہ، دونوں ٹیموں میں اہم تبدیلیاں

پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سیریز پہلے ہی پاکستان کے نام ہونے کے باوجود دونوں ٹیموں نے بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔ پاکستان نے فخر زمان، حسیب اللہ خان، بابر اعظم، محمد رضوان (وکٹ …

Read More »

پاکستان آج آخری ون ڈے میں سری لنکا کا مقابلہ کرے گا

پاکستان کو سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل ہے جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پاکستان پہلے ہی دو صفر کی …

Read More »

پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں 8 وکٹ سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے …

Read More »

سری لنکا کا پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 289 رنز کا ہدف

سری لنکا نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 289 رنز کا ہدف دیا ہے۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنائے۔ جینتھ لیالانگے نے 54 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ کامندو مینڈس …

Read More »

پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، سری لنکا 29 اوورز میں 140/4 پر

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور سری لنکا نے 29 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بنائے۔ نائب کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، کیونکہ باقاعدہ کپتان شاہین شاہ آفریدی فلو کے …

Read More »

تین ملکی سیریز کا شیڈول تبدیل، تمام میچز اب راولپنڈی میں ہوں گے

زمبابوے کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی شریک بورڈز کی مشاورت کے بعد آپریشنل وجوہات کی بنا پر کی گئی۔ پرانے شیڈول کے مطابق میچز 17 سے 29 نومبر تک لاہور اور راولپنڈی میں ہونے تھے، تاہم اب پورا ایونٹ …

Read More »

پاکستان کی سری لنکا کو پہلے ون ڈے میں 6 رنز سے شکست

پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 6 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا کی ٹیم 300 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 50 اوورز میں …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے راولپنڈی میں جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، جب کہ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز کیا ہے۔ تازہ اسکور کے مطابق پاکستان نے 3.4 اوورز میں …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز 11 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز 11 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز 11 نومبر سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔ یہ سیریز 15 نومبر …

Read More »

جنوبی افریقا کی پاکستان کو 55 رنز سے شکست

راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 19ویں اوور میں 139 رنز …

Read More »