google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PTI Chairman - UrduLead - Page 2
جمعرات , مئی 1 2025

Tag Archives: PTI Chairman

عمران خان اور شیر افضل مروت کے درمیان اختلافات ختم

شیر افضل مروت کی بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  سے ملاقات ہوگئی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ آج 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ہاتھ ملایا …

Read More »

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری: اڈیالہ جیل اہلکاروں کی کڑی نگرانی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل افسران کے فیصلے کے مطابق سکیورٹی اداروں کے اہلکار بھی سیل کے اطراف …

Read More »

پی ٹی آئی اور سنّی کونسل کا مشترکہ اجلاس شروع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہو گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پارٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اجلاس میں پہنچ گئے۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ …

Read More »

PTI میں گروپنگ، عمران کا اعتراف، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، بانی پی ٹی آئی

بانی تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک ہے نہ ہی کوئی بڑے اختلافات ہیں‘ میں نے دونوں گروپوں کو جمعرات کو بلایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان سے بات کروں گا‘پارٹی چھوڑنے والے رہنماؤں کے بارے میں …

Read More »

بانیٔ پی ٹی آئی 9 مئی کے 1 مقدمے میں بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو 9 مئی کے تھانہ کھنہ کے مقدمے میں بری کر دیا، جس کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی 9 مئی کے مقدمے میں بریت کے تفصیلی فیصلے میں …

Read More »

عمران خان مئی میں رہا ہوں گے، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے کسی کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے نہیں، اگر ہوئے تو سب کو بتائیں گے۔ بانی پی ٹی آئی مئی میں عوام کے درمیان ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر …

Read More »

علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری میڈیا ٹاک پر پابندی لگا کر میرے بنیادی …

Read More »

پی ٹی آئی کے 11 رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین اور شیر افضل مروت شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فیصل جاوید، زرتاج گل اور …

Read More »

دھاندلی زدہ الیکشن کے باعث سینیٹ الیکشن کی کوئی حیثیت نہیں

عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر اور شیر افضل مروت کو پی اے سی کا چیئرمین نامزد تحریک انصاف کے بانی نے کہا ہے کہ اصل سائفر دفتر خارجہ میں موجود ہے، ہمیں پیرا فریز کاپی دی گئی تھی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی …

Read More »

قانون کی حکمرانی اور قوم کی حقیقی آزادی سے کم کسی شے پر مطمئن نہیں: عمران خان

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے یومِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا عہد ہے غلامی کسی صورت قبول نہیں، دستور کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور قوم کی حقیقی آزادی سے کم کسی شے پر مطمئن نہیں ہوں …

Read More »