صدر مملکت آصف علی زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں اہم ترین 4 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، صدرمملکت کی چینی ہم منصب سے ملاقات بھی طے ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری 4 سے 7 نومبر تک چین کا دورہ کریں گے، دورے کے دوران صدر زرداری کی …
Read More »ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک
ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ایوان صدر میں صدر آصف زرداری سے وزیراعظم اور آرمی …
Read More »آصف زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کر دی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعیناتی کر دی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صدر نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کے لیے کی ہے۔ صدرِ مملکت نے جسٹس …
Read More »26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری
صدر آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ آئینی ترمیم بل 2024 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان آرٹیکل 175اے کی ذیلی شق تین کے تحت تین سینیئرججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائیں گے اورپارلیمانی کمیٹی …
Read More »ایوان صدر میں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب آج ہوگی
ایوان صدر میں 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب ملتوی کردی گئی، تقریب آج دن میں ہوگی۔ آئینی ترمیم پر دستخط کی تقریب صبح ساڑھے 6 بجے رکھی گئی تھی تاہم تاخیر کی وجہ سے تقریب اب دن میں کسی بھی وقت منعقد کی جائے گی۔ آئینی ترمیم …
Read More »صدر مملکت آصف زرداری آج ترکمانستان روانہ ہوں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری آج ترکمانستان جائیں گے، اشکاباد میں امن و ترقی کے عالمی فورم میں شرکت کریں گے۔ صدر آصف زرداری ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمد اف کی دعوت پر آج ترکمانستان جارہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان بھی اشکاباد …
Read More »قومی اسمبلی، سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا، نوٹیفکیشن جاری
صدرِ مملکت مملکت آصف علی زرداری نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے ایوان زیریں قومی اسمبلی اور ایوان بالا سینیٹ کا اجلاس طلب کرلیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدرِ مملکت آصف …
Read More »صدر زرداری اور فضل الرحمان کی ممکنہ قانون سازی پر تفصیلی مشاورت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم امور پر تبادلہ خیال کرلیا۔ صدر مملکت اسلام آباد میں جے یو آئی سربراہ کی رہائش گاہ پہنچے جہاں فضل الرحمان نے اُن کا استقبال کیا۔ اس دوران وفاقی وزیر داخلہ …
Read More »صدر مملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔ صدر آصف زرداری ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت دیں گے ، ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کیلئے …
Read More »مسلم لیگ (ن) سے حکومت نہیں چل رہی، صدر زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف قرض لے کر عوام کا امتحان لیا جارہا ہے جبکہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہی، ہم حکومت بنانا اور گرانا جانتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت پارٹی …
Read More »