ملتان ٹیسٹ پر ویسٹ انڈیز کی گرفت مضبوط ہوگئی، 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 4 کھلاڑی 76 رنز پر آؤٹ ہوگئے ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری …
Read More »ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 254 رنز کا ہدف
ملتان ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دے دیا۔ پہلی اننگز میں 6 وکٹیں لینے والے نعمان علی نے دوسری اننگز میں 4 کھلاڑیوں کو …
Read More »ملتان ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نےدوسری اننگز میں5 وکٹوں پر129 رنز
دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز نے کھانے کے وقفہ تک 5 وکٹوں پر129 رنز بنا لئے، ویسٹ انڈیز کی پاکستا ن کے خلاف مجموعی برتری 138 رنز کی ہو گئی ۔ دوسرے روز ویسٹ انڈین بیٹرز نے ٹیم کو پر اعتماد آغاز فراہم …
Read More »ملتان ٹیسٹ: ایک دن میں 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ
پاکستان میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ میں ایک دن کے دوران 20 وکٹیں گرنے کا ریکارڈ بن گیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اسپن کیلئے سازگار وکٹ پر کھیلا جانے والا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ بیٹرز کےلیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔ پہلے ویسٹ انڈیز کی ٹیم 163 رنز پر آل …
Read More »دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 163 رنز پر ڈھیر
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین بلے باز پھر اسپنرز کے جال میں پھنس گئے، نعمان علی کی شاندار ہیٹرک کی بدولت مہمان ٹیم پہلی اننگز میں 163 رنز پر ڈھیر ہوگئی، نعمان علی ٹیسٹ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی اسپنر بن گئے۔ ملتان میں کھیلے …
Read More »دوسرا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
ویسٹ انڈیز نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کے کپتان کریگ براتھویٹ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انکا کہنا تھا کہ کوشش …
Read More »پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ملتان میں آج دوسرا ٹیسٹ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ملتان میں شروع ہوگا۔ پاکستان کی ٹیم ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترے گی، فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر کاشف علی کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم …
Read More »دوسرا ٹیسٹ: امام الحق کی شمولیت کا امکان
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ملتان میں ہفتے سے دوسرا اور آخری ٹیسٹ شروع ہو رہا ہے۔ ملتان ہی میں کھیلے جانیوالے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے دن 127 رنز سے شکست دی تھی۔ اب اطلاعات ہیں کہ تجربے کار اوپنر امام …
Read More »ملتان ٹیسٹ تیسرا دن : ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنز درکار
ملتان ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف ، پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں صرف 157 رنز پر ڈھیر ، کپتان شان مسعود 52رنز کے ساتھ نمایاں سکورر ۔ ویسٹ انڈیز کے بائولر جمیل وریکن نے پہلے ٹیسٹ میچ میںمجموعی طور پر 10وکیٹیں لیں ۔ پاکستان …
Read More »ملتان ٹیسٹ دوسرا روز: قومی ٹیم نے دوسری اننگز میں 3 وکٹ پر 109 رنز
ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی اسپنرز نے ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑا دیے، پوری ٹیم کو صرف 137 رنز پر ڈھیر کر دیا جب کہ دوسری اننگز میں قومی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بناکر …
Read More »