قومی ٹیم نے گزشتہ میچ میں 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کر کے سیریز 1-1 سے برابر کر دی پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا فیصلہ کن میچ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں …
Read More »پاکستان کی جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست
قومی ٹیم نے سیریز 1-1 سے برابر کردی، بابر نے روہت شرما کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی، جبکہ قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر …
Read More »لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج رات 8 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ دونوں ٹیموں کے درمیان جاری جنوبی افریقہ کے دورۂ پاکستان کا اہم حصہ ہے۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے کے بعد پاکستان …
Read More »جنوبی افریقا کی پاکستان کو 55 رنز سے شکست
راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 19ویں اوور میں 139 رنز …
Read More »پاکستان، جنوبی افریقہ کا پہلا ٹی20 کل راولپنڈی میں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا پہلا میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے دونوں ٹیموں نے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ پاکستان کی قیادت سلمان علی آغا کر رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم تجربہ …
Read More »جنوبی افریقہ کی پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست
راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ناکام، سیریز مہمان ٹیم کے نام جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز …
Read More »راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان شکست کے دہانے پر، جنوبی افریقہ کو 68 رنز کا ہدف
چوتھے روز قومی ٹیم 138 رنز پر آؤٹ، بابر اعظم 50 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر جنوبی افریقہ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی۔ قومی ٹیم چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں صرف 138 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جس …
Read More »پاکستان نے تیسرے دن کے اختتام پر 23 رنز کی برتری حاصل کرلی
راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنالیے ہیں، یوں میزبان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف مجموعی طور پر 23 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے …
Read More »جنوبی افریقہ دباؤ میں — راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل
پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنا لیے، مہمان ٹیم اب بھی 148 رنز کے خسارے میں ہے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہو گیا، جہاں میزبان ٹیم نے …
Read More »پاکستان کی محتاط بیٹنگ، پہلے دن 5 وکٹ پر 259 رنز
راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف مستحکم آغاز کیا، شان مسعود کی 87 رنز کی اننگز نمایاں رہی، جبکہ عبداللہ شفیق نے 57 رنز بنا کر ٹیم کو سہارا دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری میچ …
Read More »
UrduLead UrduLead