اتوار , مارچ 15 2026

Tag Archives: Pak Vs Eng

راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل اہم بولر انجری کا شکار

24 اکتوبر کو راولپنڈی میں شروع ہونے والے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کو شکست

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کا نتیجہ چوتھے روز ہی آ گیا، دوسری اننگز میں انگلش ٹیم کے لیے پاکستان کے صرف 2 اسپن …

Read More »

پاکستان کے 366 رنز کے جواب میں 239 پر انگلینڈ کے 6 کھلاڑی آؤٹ

انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں قومی ٹیم 366 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جبکہ دوسرے دن کھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز …

Read More »

دوسرے ٹیسٹ کا دوسرا دن: قومی ٹیم پہلی اننگز میں 366 رنز پر آؤٹ

انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن قومی ٹیم پہلی اننگز میں 366 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے والے کامران غلام 118 رنز بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹیسٹ …

Read More »

پاک انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ: دوسرے دن کھیل کا آغاز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔ گزشتہ روز قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنائے تھے، آج محمد رضوان نے 37 اور سلمان علی آغا نے 5 رنز کے ساتھ دوسرے دن کھیل کا آغاز …

Read More »

100فیصد کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کی: کامران غلام

نگلینڈ کے خلاف ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل اپنے پہلے میچ میں سنچری بنانے والے کامران غلام نے کہا ہے کہ مجھے ٹیم میں کھیلنے کے موقع کا انتظار تھا اور جب موقع ملا تو 100فیصد کارکردگی پیش کرنے کی کوشش کی۔ قومی ٹیم کے مایہ …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: پہلا دن ختم، پاکستان کے 5 وکٹوں پر 259 رنز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ پورے 90 اوورز میں قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنالیے۔ کامران غلام نے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنائی۔  پاکستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے خلاف ٹاس …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ آج شروع، انگلینڈ کو پھنسانے کیلئے اسپنرز کا جال تیار

منگل سے ملتان ہی میں شروع ہونیوالے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے اسپنرز کا جال بچھا کر انگلش بیٹرز کو قابو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل اسپن اٹیک کیساتھ انگلینڈ کو آئوٹ کرنے کی تیاری مکمل کی گئی ہے۔ پاکستان گذشتہ گیارہ ہوم ٹیسٹ میچوں میں جیت سے محروم …

Read More »

پاکستان کا دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، کپتان شان مسعود، کامران غلام، سعود شکیل شامل ہیں، محمد رضوان، سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود شامل ہیں۔ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف …

Read More »

ملتان دوسرا ٹیسٹ: پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے لگاتار دوبار ایک ہی پچ کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے پچ کو ٹرننگ ٹریک بنانے کے لیے وکٹ کے اطراف میں بڑے بڑے پنکھے بھی لگائے گئے ہیں۔ کھیلوں کی ویب سائٹ کرک …

Read More »