بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: Pak Vs Eng

انگلینڈ کی پاکستان کو 37 رنز سے شکست

آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے ہائی وولٹیج میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 37 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی 211 رنز کا تعاقب کرنے میں ناکام رہے اور پوری ٹیم 173 …

Read More »

پاکستان آج انگلینڈ کے خلاف میچ

آئی سی سی انڈر 19 مردوں کا کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کا آغاز ہو چکا ہے، اور آج پاکستانی نوجوان ٹیم اپنی مہم کا آغاز انگلینڈ کے خلاف کرے گی۔ یہ میچ ہرارے کے تاکاشنگا سپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا، جہاں پاکستانی کپتان فرحان یوسف کی زیر قیادت نوجوان …

Read More »

ساجد خان راولپنڈی اسٹیڈیم میں 10 وکٹیں لینے والے پہلے اسپنر بن گئے

پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرا ٹیسٹ میچ ہرا کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کی۔ انگلینڈ کے خلاف ساجد خان اور نعمان علی کی جوڑی نے دھوم مچادی۔ دونوں اسپن بولرز نے میچوں میں انتالیس انگلش کھلاڑیوں کا شکار کیا۔ پاکستان نے ہوم گراؤنڈ پر 44 ماہ بعد ٹیسٹ سیریز جیتی ہے۔ …

Read More »

پنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

شان مسعود کی قیادت میں پاکستان نے پہلی ٹیسٹ سیریز جیت لی راولپنڈی میں کھیلے گئے فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ پاکستان نے فیصلہ کن ٹیسٹ میں انگلینڈ کو9 وکٹوں سے ہرا دیا۔ شان مسعودکی قیادت میں پاکستان نے پہلی …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی پاکستانی اسپنرز کا جادو

انگلینڈ کے267 کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹ پر 73 رنز، 194 رنز کا خسارہ باقی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی اسپنرز ایک بار پھر 10 وکٹیں لے اڑے اور انگلینڈ کی ٹیم کو پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ کردیا …

Read More »

پاک انگلینڈ اسپنرز کا فیصلہ کن ٹاکرا آج پنڈی میں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں میں تین تین اسپنر شامل کیے گئے ہیں۔ گھومتی گیندوں سے ایک دوسرے کو گھمانے کا عزم، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ پاکستان کے …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا شامل ہیں۔ عامرجمال، ساجد خان، نعمان علی، زاہد محمود بھی ٹیم کا حصہ …

Read More »

راولپنڈی کی پچ پہلے چند دن اچھی ہو گی: بین اسٹوکس

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ انگلینڈ دو فاسٹ بولرز کے ساتھ راولپنڈی ٹیسٹ میں اتر رہا ہے، راولپنڈی کی پچ پہلے چند دن اچھی ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ ملتان ٹیسٹ میچ میں بولنگ کروانے کے …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل اہم بولر انجری کا شکار

24 اکتوبر کو راولپنڈی میں شروع ہونے والے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ …

Read More »

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کو شکست

دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کا نتیجہ چوتھے روز ہی آ گیا، دوسری اننگز میں انگلش ٹیم کے لیے پاکستان کے صرف 2 اسپن …

Read More »