اتوار , جون 14 2026

Tag Archives: K electric

کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

بجلی بریک ڈاؤن کے دوران ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر کراچی کی کمپنی کو 15 دن میں رقم جمع کرانے کا حکم نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک پر جنوری 2023 کے ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن کے دوران اپنی …

Read More »

کے-الیکٹرک اور سی پی پی اے کا تنازعہ

دو سال سے جاری ادائیگیوں اور سبسڈی کلیمز پر تنازعہ کے-الیکٹرک کی مالی پائیداری کے لیے خطرہ بن گیا کے-الیکٹرک اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) کے درمیان 172.8 ارب روپے کے واجبات اور سبسڈی کے کلیمز پر پیدا ہونے والا تنازعہ دو سال گزرنے کے …

Read More »

کراچی میں بارش کے بعد 65 فیصد علاقے بجلی سے محروم

کراچی الیکٹرک کے ناقص ترسیلی نظام نے بارش کے بعد شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا اور چند گھنٹوں میں شہر کے تقریباً 65 فیصد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ شہر قائد میں بارش کے بعد بجلی کی فراہمی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ کئی علاقوں میں پانی گھروں …

Read More »

بارش کے بعد بجلی کی فراہمی تین روز سے معطل

کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور متعدد علاقوں میں تین سے چار روز گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا سکی۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ جمعرات کو ہونے والی بارش کے بعد ایک بار پھر بڑے پیمانے پر …

Read More »

کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا

سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقے 2 روز بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔ منگل کو ہونے والی بارش کے بعد سے کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن جاری ہے، کئی علاقے دو روز بعد …

Read More »

نیپرا کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر سماعت

نیپرا نے کراچی کے لیے اپریل کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 4.69 پیسے فی یونٹ سستی اور باقی ملک کے لیے مئی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 10 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی الگ الگ درخواستوں پر سماعتیں مکمل کرنے کے بعد فیصلے محفوظ کر لیے جو …

Read More »

کراچی میں 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

سینئر صوبائی وزیر اور وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لوڈ شیڈنگ کے نظام کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ شدید گرمی میں بھی کراچی سمیت سندھ کے بیشتر شہروں میں 16 ،16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ سائٹ کراچی …

Read More »

کراچی الیکٹرک کے خلاف شدید احتجاج تاحال جاری

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں، ملیر ہالٹ سے قائد آباد نیشنل ہائی وے کے ٹریک پر رات سے کیے جانے والے احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہے، اور ہزاروں افراد پریشان ہیں۔ مختلف علاقوں میں بجلی …

Read More »

پاور ڈویژن کا سبسڈی کے لیے 130 ارب روپے کا مطالبہ

پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں تقریباً 130 ارب روپے فوری طور پر تقسیم کرنے کا مطالبہ کردیا۔  رپورٹ کے مطابق مالی سال کے اختتام پذیر ہونے سے قبل مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر …

Read More »