منگل , جولائی 28 2026

Tag Archives: HEC

قائدِاعظم یونیورسٹی میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی

گرلز ہاسٹل میں گھسنے والا نوجوان گرفتار قائدِاعظم یونیورسٹی (کیو اے یو) میں 3 جنوری 2026 کی علی الصبح سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی سامنے آئی، جہاں ایک نوجوان کو گرلز ہاسٹل کے حساس رہائشی علاقے میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق …

Read More »

MBBS اور BDS میں داخلے کے لیےآخری تاریخ

بنگلہ دیش کی حکومت نے پاکستانی طلبہ کے لیے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں 2025-26 سیشن کے لیے 21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس سیٹیں مختص کر دی ہیں۔ یہ سیٹیں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیکل ایجوکیشن (DGME) بنگلہ دیش کے زیرِ انتظام ہوں گی۔ ہائیر …

Read More »

ایچ ای سی کے نئے چیئرمین کی تعیناتی

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے سب سے بڑے ادارے — ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) — کے نئے سربراہ کی تلاش حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق چیئرمین ایچ ای سی کے عہدے کیلئے انٹرویوز کل منعقد ہوں گے۔ حکومت نے اس اہم عہدے …

Read More »

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کا آج سے تقسیم

وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملک بھر کے ہونہار طلبہ میں جدید لیپ ٹاپس کی تقسیم آج سے شروع ہوگی، جس کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کیے جائیں گے تاکہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوں میں ٹیکنالوجی کا مؤثر استعمال کرسکیں۔ ذرائع کے …

Read More »

لیپ ٹاپ اسکیم کا 30 اکتوبر سے تقسیم کا آغاز

ایک لاکھ ہونہار طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ ملیں گے، مرکزی تقریب اسلام آباد میں ہوگی وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیپ ٹاپس کی تقسیم 30 اکتوبر سے شروع کی جائے گی۔ اسکیم کے تحت ملک بھر کے ایک لاکھ سے زائد ہونہار طلبہ کو جدید لیپ ٹاپ مفت …

Read More »

ایم ڈی کیٹ 2025: ‘پری ہاک تجزیہ’ لازمی قرار

26 اکتوبر کو ہونے والے ٹیسٹ میں 1 لاکھ 40 ہزار سے زائد امیدوار شریک ہوں گے، سوالات کی درستگی یقینی بنانے کی ہدایت پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2025 کے شفاف انعقاد کے لیے ایک …

Read More »

امن و امان کی صورتحال پرامتحانات ملتوی

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) نے ملک میں موجودہ امن و امان کی صورتحال کے باعث 11 اور 12 اکتوبر کو ہونے والے تحریری امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایچ ای سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملتوی …

Read More »

وی سیز ہنگامی طور پر آج اسلام آباد طلب

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے بغیر واضح ایجنڈے کے وائس چانسلرز (وی سیز) کو ہنگامی طور پر آج طلب کرلیا۔ ایک غیر معمولی اقدام کے تحت ایچ ای سی نے ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز کو گزشتہ رات دیر گئے 10 بجکر 49 منٹ پر کوآرڈینیشن …

Read More »

ایل ایل بی ڈگری پروگرام 5 سال کی بجائے 4 سال کر دیا گیا

ایل ایل بی ڈگری پروگرام کرنے کے خواہش مند طلبہ کے لئے اچھی خبر، ڈگری پروگرام کا دورانیہ 5 سال کی بجائے 4 سال کر دیا گیا۔ ایچ ای سی کا4سالہ ایل ایل بی ڈگری کونافذالعمل کرنےکیلئےتمام جامعات کو مراسلہ جاری کردیا گیا، ہائر ایجوکیشن کمیشن نے سپریم کورٹ فیصلے …

Read More »

کیمبرج کے آئوٹ پرچوں کے ثبوت قائمہ کمیٹی میں پیش

کیمبرج کے امتحانی پرچے آئوٹ ہونے کا معاملہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم نے اٹھا لیا ہے اور اس معاملے پر ایک ذیلی کمیٹی قائم کردی ہے۔ جمعہ کو چیئرمین قائمہ کمیٹی ڈاکٹر عظیم الدین زاہد کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصل آباد کے رکن قومی …

Read More »