وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی جس سے بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کی سفارش پر …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ایوی ایشن کو دفاع ڈویژن اور نارکوٹکس کو داخلہ ڈویژن میں شامل کرنے پر غور ایجنڈے میں شامل ہے۔ اجلاس میں نیشنل ویمن انٹر پرونیور شپ پالیسی و ایکشن پلان کا ڈرافٹ بھی پیش کیا جائے گا۔ اجلاس میں …
Read More »وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل صبح گیارہ بجے ہو گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اہم قومی امور زیر بحث آئیں گے۔ سیکیورٹی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف قومی معاملات پر اظہار خیال بھی کریں گے۔ اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے …
Read More »مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 8 مزید انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی و معاشی اور امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ یاد رہے کہ 20 اکتوبر کو ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم …
Read More »وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم منظوریاں آج ہوں گی
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اڑھائی بجے ہوگا جس میں کابینہ حج پالیسی 2025 کی منظوری دے گی۔ اس کے علاوہ 16 نکاتی ایجنڈے میں اسلام آباد سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی، چیئرمین این آئی آر سی کی تقرری، جموں و کشمیراسٹیٹ پراپرٹی بجٹ کی منظوری …
Read More »وفاقی کابینہ کی 5 آئی پی پیز سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 5 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) سے معاہدہ ختم کرنے کی منظوری دے دی جبکہ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تمام بقایہ جات کی بلاسود ادائیگی کی جائے گی، 60 ارب روپے سالانہ بچت سے بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، ماضی میں سنگدل …
Read More »وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب
آئینی ترمیم سے متعلق پیکج کی منظوری لیے جانے کا امکان وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی کابینہ سے آئینی ترمیم کے پیکج کی منظوری لی جائے گی۔ ذرائع …
Read More »وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا، اہم فیصلے متوقع
وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر …
Read More »کمرشل، زرعی، بلک صارفین کیلئے بجلی مہنگی
حکومت نے ایک اور بجلی بم گرا دیا اور وفاقی کابینہ نے کمرشل، زرعی اور بلک صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے کمرشل صارفین کے لیے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 8.04 روپے اضافے کی منظوری دی ہے اور جولائی سے کمرشل …
Read More »