اتوار , مارچ 15 2026

Tag Archives: EDB

ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ

ملک میں قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی ایک ماہ میں تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر کی زیرصدارت الیکٹرک وہیکل پالیسی پر اسٹیئرنگ کمیٹی کا …

Read More »

ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے مالیاتی نظام کے لیے پینل کی تشکیل

ایک بین الوزارتی اجلاس میں مالیاتی ڈویژن، نیشنل انرجی ایفیشنسی اینڈ کنزرویشن اتھارٹی (این ای ای سی اے)، انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی)، وزارت تجارت اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے نمائندوں پر مشتمل ایک پینل تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ ملک میں الیکٹرک …

Read More »

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری میں سرمایہ کاری

اے ڈی ایم گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر یاسر بھمبھانی نے کہا ہے کہ اے ڈی ایم گروپ مقامی صارفین کو ماحول دوست آٹوموبائل فراہم کرنے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے لیے پاکستان میں 250 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا خواہاں ہے۔ وفاقی وزیر برائے صنعت …

Read More »

ٹیوٹا موٹرز کے بعد پاک سوزوکی نے بھی پلانٹ بند کردیا

پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جمعرات کو بتایا ہے کہ اس نے اپنا پلانٹ بند کردیا ہے کیوں کہ حکومت نے بندرگاہ پر موجود سی کے ڈی کٹس جاری کرنے سے انکار کیا ہے جس کے نتیجے میں اس پر اربوں روپے کے ڈیمریج اور ڈیٹنشن چارجز عائد کیے …

Read More »