google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PMD - UrduLead - Page 19
جمعہ , جون 6 2025

Tag Archives: PMD

سندھ کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر

ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو اور موہن جو دڑو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ نواب شاہ، سبی اور سکھر میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بہاولپور میں …

Read More »

میدانی علاقوں میں شدید گرمی، بعض مقامات پر آندھی،جھکڑ چلنے کا امکان

ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا، دوپہر میں بعض مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش بھی ہوسکتی …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا

آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، تاہم دوپہر کے بعد آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی اور جھکڑ چلیں گے اور بارش ہوگی۔ …

Read More »

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے بھی شدید گرمی برقرار رہنے کی وارننگ جاری کردی

سندھ اور پنجاب کے کچھ حصے سخت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں جبکہ اتوار کو موہنجو دڑو اور لاڑکانہ پاکستان کے گرم ترین مقامات بن گئے جہاں پارہ 53 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا۔ رپورٹ کے مطابق جیکب آباد میں درجہ حرارت 52 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات …

Read More »

آج بھی بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے

آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے۔ دوپہر کے بعد گرد آلود ہوائیں اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے، گلگت بلتستان کے چند مقامات پر بارش متوقع ہے۔ گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو اور موہنجودڑو میں …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق  ملک کے بیشتر علاقے رواں ہفتے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون شروع ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

اسلام آباد، پنجاب، کے پی اور کشمیر میں آج بارش، ژالہ باری کا امکان

خیبرپختونخوا میں 2 روز کی بارشوں کے باعث حادثات میں 10 افراد جاں بحق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا،  گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ہے۔ گزشتہ روز آزاد کشمیر کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارش ہوئی، وادی نیلم کے …

Read More »