منگل , ستمبر 8 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: UrduLead

نیپرا میں 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی ہے۔ نیپرا …

Read More »

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں بارشیں

رین ایمرجنسی نافذ، نشیبی علاقے زیرِ آب جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ایم ڈی واسا کے مطابق نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کا بہاؤ 10.5 فٹ …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل مہنگا، نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں اضافہ ظاہر کرنے والا وزارتِ توانائی پاکستان کا سرکاری پریس ریلیز

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، اوگرا (آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے نظرِ ثانی شدہ پیٹرولیم پرائسنگ میکنزم کی روشنی میں 18 اگست 2026 سے پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پاکستان اور ویلز کا میچ 3-3 گول سے برابر

گرین شرٹس کا دلچسپ کم بیک ایمسٹلوین کے ویگنر ہاکی اسٹیڈیم میں ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے پول ڈی میچ میں پاکستان اور ویلز کا مقابلہ 3-3 گول سے برابر رہا، جس میں دونوں ٹیموں نے پورا میچ ایک دوسرے پر برتری حاصل کرنے کی کوشش جاری …

Read More »

’اے آئی‘ پاکستانی فنکاروں کے لیے مسئلہ

ڈیجیٹل شناخت کے تحفظ کا مطالبہ زور پکڑنے لگا پاکستان کی ٹیلی ویژن اور فلم انڈسٹری میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے استعمال نے فنکاروں کے لیے نئے خدشات جنم دے دیے ہیں۔ اداکاروں اور گلوکاروں کی جانب سے اپنی آواز، چہرے اور تخلیقی کام کے غیر مجاز استعمال …

Read More »

ہاکی ورلڈ کپ 2026: گرین شرٹس آج ویلز کے مقابل

پاکستان ہاکی ٹیم آج ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں اپنے پول ڈی کے دوسرے میچ میں ویلز کے مقابل آئے گی، جہاں گرین شرٹس کی نظریں انگلینڈ کے ہاتھوں ملنے والی شکست کے بعد واپسی پر ہوں گی۔ یہ میچ ویگنر ہاکی اسٹیڈیم، ایمسٹل وین میں …

Read More »

ڈائیگوکسن: ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کے لیے نئی امید

نیدرلینڈز کے یونیورسٹی میڈیکل سینٹر گروننجن (یو ایم سی جی) کے ماہرینِ قلب کی قیادت میں ہونے والی تین نئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ڈائیگوکسن کی کم خوراک ہارٹ فیلیئر کے مریضوں کو اسپتال میں داخل ہونے سے بچانے اور موت کے خطرے کو کم کرنے …

Read More »

ایل پی جی نیلامی: صارفین پر 15 فیصد اضافی بوجھ کا خدشہ

مقامی ایل پی جی کی نیلامی کے نتائج قانونی تنازع کے باعث تاخیر کا شکار ہیں۔ ماہرین کے مطابق بونس سے ایل پی جی کی قیمت میں تقریباً 15 فیصد اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 10 اگست کو ہونے والی مقامی ایل پی جی کی نیلامی کے نتائج روک …

Read More »

پاکستان کا 9 ارب ڈالر کا بیٹری منصوبہ

کیا پالیسی درآمدات پر انحصار کو صنعتی بنیاد میں بدل سکے گی؟ پاکستان کا توانائی ذخیرہ کرنے (انرجی سٹوریج) کا شعبہ ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔ حکومتی تخمینوں کے مطابق ملک میں لیتھیم آئن بیٹری کی مقامی طلب 2031 تک 40 سے 51 گیگا واٹ آور تک پہنچ سکتی …

Read More »

ملک بھر میں گرمی و حبس برقرار

بالائی و شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں موسلادھار بارش کا الرٹ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ ترین تین روزہ پیشگوئی کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کا سلسلہ برقرار رہے گا، جبکہ بالائی و شمال مشرقی پنجاب، کشمیر، مری اور گلگت …

Read More »