پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: OGRA

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری

گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس سلسلے میں اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) نے گیس کے گھریلوں صارفین کے لیے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد …

Read More »

حکومت کا پیٹرول فوری منگوانے کا حکم

اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ایران و اسرائیل جنگ کے تناظر میں ملک میں تیل کے ذخیرے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے 14 کروڑ لیٹرز پیٹرول فوری منگوانے کا حکم دے دیا۔ اس …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 …

Read More »

اوگرا کا گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی سفارش

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی تاہم حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی جبکہ حتمی منظوری …

Read More »

غیر قانونی سیلنڈرز کے پھٹنے سے قیمتی جانوں کا سلسلہ جاری، ترمیمی بل گزشتہ 2سال سے ردی کی ٹوکری کی نظر

ایل پی جی صنعت میں غیر قانونی سیلنڈرز و بازرز کی بھرمار سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا معاملہ، اوگرا کا ایل پی جی انڈسٹری سے متعلق ترمیمی بل دو سال سے التوا کا شکارجبکہ وزارت قانون و انصاف تاحال بل کو پارلیمان میں پیش نہ کر سکی، ایل پی …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان

آئندہ پندرہ روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔  تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2025 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے، صنعتی اور سرکاری تخمینوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر صرف 0.016 روپے …

Read More »

آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

وزارت خزانہ نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ پیٹرول کی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت کو 258 روپے 64 پیسے فی لیٹر برقرار رکھا گیا ہے۔ ذرائع  کا بتانا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آج کم ہونے جارہی ہیں لیکن ہم یہ فائدہ عوام کو منتقل نہیں کریں گے بلکہ اس بچت سے بلوچستان میں موٹر وے طرز کی ہائی وے بنانے جارہے ہیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران شہباز شریف …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ

عالمی نرخوں میں کمی کی وجہ سے اگلے 15 دنوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تقریباً 10 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ ریلیف ٹیکس کی شرحوں میں تبدیلی سے مشروط ہے، ایک حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ حکومت کی جانب …

Read More »

گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا

گیس کمپنیوں نے آئندہ مالی سال کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ مانگ لیا، سوئی ناردرن نے گیس قیمت میں اوسطاً 735 روپے 59 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کردی جبکہ سوئی سدرن نے سابقہ شارٹ فال سمیت گیس قیمت میں 2 ہزار 443 …

Read More »