google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 PCB - UrduLead - Page 6
اتوار , اپریل 20 2025

Tag Archives: PCB

ویمنز ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم آج نیپال سے ٹکرائے گی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ویمن ایشیا کپ میں بھارت سے شکست کے بعد آج پاکستان کا ٹاکرا نیپال سے ہوگا۔ سری لنکا کی میزبانی میں جاری ویمنز ایشیا کپ میں آج دو میچز شیڈول ہیں۔ پہلا میچ بھارتی ویمنز اور یو اے ای ویمنز کے درمیان جبکہ دوسرا …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال وائٹ بال سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیمز کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنلز کھیلے جائیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز کا شیڈول جاری کردیا جس کے مطابق  وائٹ بال …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد بورڈ نے تبدیلیوں کا آغاز کردیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کے لیے فارمولا تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی میں دونوں فارمیٹ کے کوچز کو شامل کرنے کا …

Read More »

شاہین کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی گئی کہ …

Read More »

پی سی بی کی وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کر دی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی مین اور ویمن سلیکشن کمیٹی میں خدمات درکار نہیں۔ …

Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ میں یکم مارچ کو پاک بھارت …

Read More »

اگلے ون ڈے ایونٹ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ بھارتی ٹیم کا ہدف

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگے،سیکریٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے بعد اگلے ون ڈے ایونٹ اور ٹیسٹ چیمپئن شپ کو ٹیم کا ہدف قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی …

Read More »

کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری

طویل عرصے سے منتظر شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، آزاد کشمیر میں کھیلوں کے رنگا رنگ میلے کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ 18 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والی کرکٹ لیگ میں قومی کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے، کشمیر سپریم لیگ میں 19 …

Read More »

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب یکم جون کو ہو گی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کل نیو یارک میں منعقد ہو گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا سلسلہ جاری ہے اور کل جمعہ کو پانچ میچ کھیلے جائیں گے۔ ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان میچ پورٹ اف سپین میں کھیلا …

Read More »

آئی سی سی کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے آئی سی سی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فین پارک بنانے کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 9 جون کو نیویارک میں ہوگا لیکن 11 ہزار کلو …

Read More »