جمعہ , اکتوبر 17 2025

Tag Archives: Pak Vs SA

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کے اہم میچ میں جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے کر شاندار کامیابی حاصل کر لی۔ ْلاہور ٹیسٹ کے فیصلہ کن روز پاکستانی بولرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے حریف ٹیم کے بیٹرز کو سنبھلنے کا کوئی موقع نہ دیا۔ جنوبی افریقہ کی آخری …

Read More »

پہلا ٹیسٹ: لاہور میں 16 وکٹیں گریں، میچ فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پاکستان نے 277 رنز کا ہدف دیا، جنوبی افریقہ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹ پر 51 رنز بنالیے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 16 وکٹیں گرنے کے بعد مقابلہ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا۔ دن کے …

Read More »

پاکستان 378 رنز پر آؤٹ، جنوبی افریقہ کے 6 پر 216 رنز

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے 378 رنز بناکر پہلی اننگز مکمل کی، جب کہ جنوبی افریقہ نے جواب میں 6 وکٹوں پر 216 رنز بنا لیے ہیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے …

Read More »

لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان کے 5 وکٹوں پر 313 رنز

شان مسعود، امام الحق کی نصف سنچریاں، رضوان اور سلمان علی آغا کی شراکت نے اننگز کو سنبھالا پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے افتتاحی دن قومی ٹیم نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر …

Read More »

پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ کا فیصلہ کیا

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جبکہ 38 سالہ اسپنر آصف آفریدی ڈیبیو کرنے کا موقع حاصل نہ …

Read More »

قذافی اسٹیڈیم ٹیسٹ کے لیے ٹیم پُرعزم: شان مسعود

“پاکستانی پچز چیلنج ہیں، شکایت نہیں”: جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں 12 اکتوبر 2025 سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے مکمل تیاری اور اعتماد …

Read More »

پاکستان، جنوبی افریقا کے خلاف لاہور ٹیسٹ کے لیے تیار

شان مسعود کی قیادت میں قومی ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں دفاعی چیمپئن جنوبی افریقا کے خلاف میدان میں اترے گی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ چیمپئن شپ کے چوتھے سائیکل 2025-27 میں پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقا کے …

Read More »

پاکستان-جنوبی افریقہ سیریز کے لیے آفیشلز کا اعلان

سری لنکا کے رنجن مدوگالے میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے، سیریز 12 اکتوبر سے 8 نومبر تک جاری رہے گی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کے سلسلے میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی اہم ٹیسٹ اور وائٹ بال سیریز کے لیے میچ …

Read More »

محمد رضوان، حسن علی سمیت 4 کھلاڑی ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے ٹیسٹ کیمپ سے ریلیز

قومی ٹیم کے چار کھلاڑی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل قائد اعظم ٹرافی کھیلیں گے، پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر کو لاہور میں ہوگا پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کے چار اہم کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کے لیے قومی کیمپ سے وقتی طور پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع …

Read More »

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان کو شکست

جنوبی افریقا چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے فائنل میں پاکستان چیمپئنز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ برمنگھم میں کھیلے گئے فائنل میں جنوبی افریقا نے 196 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر کر پورا کرلیا۔ کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے ساٹھ گیندوں …

Read More »