پیر , دسمبر 1 2025

Tag Archives: CCP

ریکوڈک سے معدنیات کی صنعت میں انقلاب کی راہ ہموار

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان Competition Commission of Pakistan (CCP) نے Reko Diq منصوبے سے متعلق جامع رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ اس منصوبے سے ملکی معدنیات کی صنعت میں انقلاب آ سکتا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا …

Read More »

کمپٹیشن کمیشن کا 17 بڑے نجی سکول سسٹم کو شوکاز نوٹس جاری

بیکن ہاؤس اسکول سسٹم، دی سٹی اسکول، ہیڈ اسٹارٹ، لاہور گرامر اسکول، فروبلز، روٹس انٹرنیشنل، روٹس ملینیم، کے آئی پی ایس، الائیڈ اسکولز، سپرنوا، دارے ارقم، اسٹپ اسکول، ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل، یونائیٹڈ چارٹر اسکول اور دی اسمارٹ اسکول شامل کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ملک کے سترہ بڑے نجی اسکول …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا کنگڈم ویلی کیخلاف 15 کروڑ روپے جرمانے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کنگڈم ویلی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہاوسنگ پراجیکٹ پر عائد کیے گئے 15 کروڑ روپے جرمانے کے خلاف دائر اپیل نا قابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کے …

Read More »

ٹیلی کام کمپنیوں کی درخواستیں مسترد، CCP کے اختیارات برقرار

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: جاز، زونگ، ٹیلی نار، یوفون، وارد، پی ٹی سی ایل اور وائی ٹرائب کی تمام درخواستیں خارج اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا …

Read More »

مسابقتی کمیشن کا سکن وائٹننگ کریمز کے خلاف ملک گیر کریک ڈائون

مسابقتی کمیشن (CCP) نے ایسے اداروں کے خلاف ملک گیر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جو سکن وائٹننگ کریمز میں ممنوعہ حد سے زیادہ مرکری استعمال کر کے عوام کی صحت کو خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد صارفین کو زہریلی مصنوعات سے بچانا اور کاسمیٹکس …

Read More »

اسٹیل کارٹل پر ڈیڑھ ارب روپے جرمانہ، عائشہ اسٹیل اور انٹرنیشنل اسٹیلز قصوروار قرار

کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے اسٹیل کی قیمتوں میں گٹھ جوڑ ثابت ہونے پر ملک کی دو بڑی کمپنیوں، عائشہ اسٹیل ملز اور انٹرنیشنل اسٹیلز لمیٹڈ، پر مجموعی طور پر 1.56 ارب روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے اسٹیل کی قیمتوں میں مصنوعی …

Read More »

سی سی پی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں گمراہ کن تشہیر کے خلاف انکوائری کا آغاز

اسلام آباد کا نام اور جعلی منظوریوں کے ذریعے عوام کو دھوکہ دینے والے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی، عوام سے شواہد فراہم کرنے کی اپیل۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں گمراہ کن اشتہارات اور جھوٹی تشہیری مہمات کے خلاف باضابطہ انکوائری شروع …

Read More »

پی ٹی سی ایل کو ٹیلی نار پاکستان کے حصول کی مشروط منظوری

کمپٹیشن کمیشن نے پی ٹی سی ایل کی ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز کے انضمام کی اجازت سخت شرائط کے ساتھ دے دی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کو ٹیلی نار پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ اور اورین …

Read More »

پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کا انضمام کھٹائی میں پڑ گیا

سی سی پی نے سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی, پی ٹی سی ایل کی طویل عرصے سے جاری مسابقتی قوانین کی خلاف ورزیوں اور ریگولیٹری عدم تعاون نے مجوزہ انضمام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار …

Read More »

پی ٹی سی ایل-ٹیلی نار انضمام پر سی سی پی کی مالی خدشات

پاکستان کے مسابقتی ریگولیٹر نے پی ٹی سی ایل کی مالی صلاحیت پر سوال اٹھایا ہے کہ آیا وہ ٹیلی نار پاکستان کے مجوزہ انضمام کو جاری رکھ سکتا ہے یا نہیں، اور لازمی سرمایہ کاری کی ضمانتیں طلب کی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) …

Read More »