پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار علی انصاری اور صبور علی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ سوشل میڈیا پر صبور علی کی گود بھرائی کی ایک ویڈیو لیک ہو گئی، جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں اس جوڑی کو خوشگوار موڈ میں پھولوں …
Read More »وسیم اکرم کے بیٹے کی ماڈلنگ
سوئنگ کے سلطان پاکستان کے سابق لیجنڈری بولر وسیم اکرم کے بیٹے اکبر اکرم نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ حقیقی زندگی سمیت سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہنے والے ہر دلعزیز سابق کرکٹر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر بیٹے اکبر اکرم کے ساتھ متعدد تصویروں پر مبنی پوسٹ …
Read More »گوہر رشید اور کبریٰ خان کا شادی کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر مرزا گوہر رشید اور ان کی ہونے والی اہلیہ اداکارہ کبریٰ خان کی شادی کا کارڈ وائرل ہو رہا ہے جس میں درج تاریخ کے مطابق یہ دونوں آئندہ ماہ …
Read More »شادی کے ایک ماہ کے اندر ہی نیلم منیر کی کام پر واپسی
مقبول اداکارہ نیلم منیر نے شادی کے پہلے ہی مہینے کام پر واپسی کرتے ہوئے نئی زندگی شروع کرنے پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کردیا۔ اداکارہ نے 27 جنوری کو انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کام پر واپسی کا اعلان کیا اور ساتھ …
Read More »اداکارہ یمنیٰ زیدی کی قطر کے صحرا میں موج مستیاں
پاکستان ڈارمہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی ان دنوں قطر میں ہیں، سوشل میڈیا پر انہوں نے وہاں اپنے سیروتفریح سے لطف اندوز ہوتے ہوئے مختلف پوسٹ شیئر کیں۔ تفصیلات کےمطابق یمنیٰ زیدی کا شمار ان اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے جو جس پراجیکٹ کا حصہ بن جائیں وہ …
Read More »معمر رانا کی لڑ کھڑانے اور دوسروں کے سہارے چلنے کی ویڈیو وائرل
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو معمر رانا کی چلتے ہوئے لڑ کھڑانے، صحیح انداز میں کھڑے نہ ہوپانے اور دوسروں کی مدد سے چلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں معمر رانا کو متعدد افراد سہارا دیتے دکھائی دیے۔ ویڈیو میں معمر …
Read More »صبا قمر کا سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کا اعلان
معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے سوشل میڈیا سے وقتی طور پر کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں صبا قمر نے لکھا کہ ’زندگی میں کبھی کبھار پیچھے ہٹنا ضروری ہوتا ہے تاکہ خود کو …
Read More »اسلام آباد میں ہلاکتیں: وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی میں تنازع
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مارچ کے دوران مبینہ طور پر ہونے والی ’ہلاکتوں‘ کے حوالے سے دعوے اور جوابی دعوے کی وجہ وفاقی حکومت اور حزب اختلاف کی جماعت پی ٹی آئی کے درمیان نیا تنازع کھڑا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آبا کے بلیو …
Read More »کے پی میں خواجہ سراؤں پر تشدد، نازیبا وڈیو وائرل کرنیکا سلسلہ شروع
خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں پر تشدد کے بعد اب انکی نازیبا وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ رواں سال خواجہ سراؤں پر جنسی تشدد کی 60 ویڈیوز بنائی گئیں جنکے بارے میں خواجہ سراوں کی تنظیموں کو آگاہ کردیا گیا. بات چیت …
Read More »ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو کی مبینہ نجی ویڈیوز وائرل
مشہور سندھی ٹک ٹاکر مسکان چانڈیو پرائیویسی کی خلاف ورزی کا تازہ ترین شکار بن گئی ہے جس کی نجی ویڈیوز مبینہ طور پر آن لائن لیک ہوگئی ہیں۔ یہ واقعہ دیگر سوشل میڈیا اسٹارز بشمول مناہل ملک اور امشا رحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد پیش آیا ہے، …
Read More »
UrduLead UrduLead