پاکستان کا تجارتی خسارہ اگست 2025 میں جولائی کے مقابلے میں کم ہوا، تاہم سالانہ بنیادوں پر خسارہ نمایاں طور پر بڑھ گیا کیونکہ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس (PBS) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اگست میں برآمدات گھٹ کر …
Read More »30 کروڑ ڈالر لاگت کے پائپ لائن منصوبے کی منظوری
وزارتِ خزانہ اور توانائی کے شدید تحفظات کے باوجود حکومت نے 30 کروڑ ڈالر لاگت کے پائپ لائن منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جسے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اسٹریٹجک سرمایہ کاری قرار دیا جا رہا ہے۔ 477 کلومیٹر طویل ماچھیکے۔ٹھلیاں۔تاروجبہ وائٹ آئل پائپ لائن کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات …
Read More »اگست میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے کم
پاکستان میں اگست 2025 کے دوران مہنگائی کی شرح وزارت خزانہ کے اندازے سے کم رہی اور جولائی کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق اگست 2025 میں سالانہ مہنگائی کی شرح 2.99 فیصد ریکارڈ کی گئی جو وزارت خزانہ کے 4 سے 5 فیصد …
Read More »پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل 3 روپے فی لیٹر سستا
وزارت خزانہ نے یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار جبکہ ڈیزل اور دیگر مصنوعات سستی کر دی گئی ہیں وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی …
Read More »اگست میں ایف بی آر کا 65 ارب روپے کا ریونیو شارٹ فال
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اگست میں 1.7 کھرب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں 1.635 کھرب روپے ہی اکٹھا کر سکا، جس سے 65 ارب روپے کی کمی سامنے آئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مالی سال کے دوسرے ماہ اگست میں ریونیو شارٹ فال کا …
Read More »وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی رپورٹ جاری
سالانہ شرح 2.30 فیصد ریکارڈ، آٹا، ٹماٹر، پیاز اور چکن مہنگے ہوگئے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 2 اعشاریہ 30 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا …
Read More »وزارت خزانہ کی فسکل آپریشن رپورٹ جاری
پاکستان کا سالانہ بجٹ خسارہ 6.8 فیصد سے کم ہوکر مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کے 5.4 فیصد پر آگیا ہے، وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال سود کی ادائیگیوں کے اخراجات 8 ہزار 887 ارب روپے رہے، اور دفاع پر 2 ہزار 194 ارب روپے …
Read More »آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان….
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان متوقع ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک پریس کانفرنس میں موجودہ مالی و اقتصادی حالات کے پیشِ نظر آئندہ شرح سود سے متعلق پالیسی بیان جاری کریں گے۔ ملک میں افراطِ زر کے گراف میں نمایاں کمی اور مالیاتی …
Read More »تمام قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں نمایاں کمی
حکومت نے خاموشی سے تمام قومی بچت اسکیموں (بشمول روایتی اور شریعت کے مطابق اسکیموں) پر منافع کی شرح میں ایک ماہ کے اندر نمایاں کمی کر دی ہے، جس سے چھوٹے سرمایہ کاروں، خاص طور پر پنشنرز، بیواؤں اور کم آمدنی والے بچت کنندگان کو ایک اور دھچکا لگا …
Read More »یوٹیلٹی کارپوریشن بندش: ملازمین کیلئے وی ایس ایس سکیم کو حتمی شکل
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کی بندش اور نجکاری کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ وزارت خزانہ میں منعقدہ یہ اجلاس یو ایس سی کے بندش کے عمل …
Read More »