چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی سلیکشن میں ان کا کوئی کردار نہیں اور فیصلے سلیکٹرز اور کمیٹی مشاورت سے کرتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں بورڈ کا …
Read More »’قابلِ اعتراض‘ نجی پارٹی پر گرفتار خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ خارج
لاہور کی مقامہ عدالت نے مبینہ طور پر ’قابلِ اعتراض‘ نجی پارٹی منعقد کرنے پر گرفتار خواجہ سراؤں کے خلاف درج مقدمہ کو خارج کر دیا ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ ریکارڈ پر ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جو ملزمان کو مبینہ جرائم کے ارتکاب سے منسلک …
Read More »میری چھوٹی بہن حمیرا کومالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی: بھائی
کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصفر کے بھائی نوید اصغر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا ہے کہ حمیرا میری چھوٹی بہن تھی، اُسے مالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں کہا …
Read More »لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے 3 جاسوس ڈرون تباہ
پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے 3 جاسوس ڈرون تباہ کرد یے گئے، سندھ کے شہر ڈہرکی میں ڈرون کھیت میں گر کر تباہ ہوا، جس کے نتیجے میں باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لاہور میں والٹن روڈ پر …
Read More »ایس این جی پی ایل نے مالی سال 2024 کے لیے فی شیئر 7.50 روپے حتمی کیش ڈیویڈنڈ دینے کی سفارش
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اجلاس میں، جو ہفتہ 26 اپریل 2025 کو لاہور میں منعقد ہوا، مالی سال 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے سال کے لیے فی شیئر 7.50 روپے (یعنی 75 فیصد) حتمی کیش …
Read More »مذہبی جماعتوں کا 27 اپریل کو مینارپاکستان پر بہت بڑا جلسہ اور مظاہرہ کا اعلان
سربراہ جمعیت علمائے اسلام ( ف ) مولانا فضل الرحمٰن اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال امت مسلمہ کے لیے باعث تشویش ہے، سیاسی جماعتیں اس حوالے سے اپنا مؤقف واضح کریں اور مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں۔ مولانا فضل الرحمٰن نے …
Read More »لاہور میں لکس سٹائل ایوارڈ کی 7مئی کو ہونے والی تقریب سیکیورٹی کے خدشات پر منسوخ
لکس اسٹائل ایوارڈز 2025ء منسوخ کر دیے گئے، منسوخی کی بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی۔ پاکستان کے سب سے بڑے اور طویل المدتی لکس اسٹائل ایوارڈز کو 2001ء میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے محنتی فنکاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے شروع کیا گیا تھا، ہر …
Read More »ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر : پاکستان کی اپنے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست
عالیہ ریاض اور منیبہ علی کیشاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے اپنے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دی۔ یہ میچ جمعہ کی دوپہر ایل سی سی اے گرانڈ میں کھیلا گیا۔بارش کے باعث 32 …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کپتان جاس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی ہے، انگلش ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور آیا ہے۔ ہیڈ کوچ برینڈن میکولم سمیت انگلینڈ کرکٹ ٹیم …
Read More »حادثاتی طور پر اداکارہ بنی: نندیتا داس
بھارتی اداکارہ، ہدایت کارہ، پروڈیوسر و لکھاری نندیتا داس نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکاری میں دلچسپی نہیں تھی، وہ حادثاتی طور پر اداکارہ بنیں۔ نندیتا داس نے لاہور میں ہونے والے فیض فیسٹیول میں ایک سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ انہیں اداکاری اور بطور …
Read More »