پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: ICC

بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے 9 ویں ٹیم کی شمولیت کا امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی تحریری کاپی مانگی تھی، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو پاکستان نہ جانے کے بارے میں زبانی طور …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی: پاکستان کے سخت موقف پر ”نیا آپشن” بھی آگیا

چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت سے انکار کے بعد اور پاکستان کے سخت موقف اپنانے پر مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے مجوزہ نیا آپشن بھی منظر عام پر آگیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ لو اور کچھ دو کے فارمولے سے ایونٹ کو بچانے پر بات چیت ہوسکتی ہے …

Read More »

آئی سی سی چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام اباد پہنچ گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چمیئنز ٹرافی کا کپ دبئی سے اسلام آباد پہنچادیا اور دو روز بعد ملک بھر کا دورہ ہوگا۔ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق 16 نومبر کو سکردو سے چمپئینز ٹرافی کا دورہ شروع ہوجائے گا جو 24 نومبر تک جاری رہے …

Read More »

آئی سی سی پاک بھارت تنازع میں پھنس گیا، قانونی چارہ جوئی کا خطرہ

چیمپینز ٹرافی مقابلوں کے لیے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے انکار نے اچھا خاصا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ یہ کیفیت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے لیے بھی بہت پریشان کن ہے۔ اُس کے لیے میچوں کے شیڈول کا اعلان مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ICC سے 10 سوالات

امید ہے جلد بھارت کرکٹ کھیلنے پاکستان آئے گا، نواز شریف بھارتی میڈیا چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کرنے کا پروپیگنڈا کررہا ہے جبکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے اور دس کے قریب سوالات پوچھے ہیں جن میں دریافت کیا گیا ہے کہ …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی 2025: پی سی بی کا بھارت کو سخت جواب دینے کا فیصلہ

پی سی بی نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت پاکستان نہ آیا تو پاکستان بھارت کے ساتھ کبھی کوئی میچ نہیں کھیلے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان نے بھارت کو سخت جواب دینے کا فیصلہ کیا۔ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔ …

Read More »

ون ڈے اور ٹیسٹ کی نئی رینکنگ جاری

آئی سی سی نے نئی ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ  جاری کر دی ہے جس کے تحت ٹیسٹ میں جوئے روٹ پہلے اور ون ڈے میں بابراعظم پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ، ٹیسٹ میں پاکستان کے نعمان علی نویں اور ون ڈے میں شاہین آفریدی کی رینکنگ میں بہتری …

Read More »

پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز اب ایک ہی ٹیم میں……

افریقا کرکٹ ایسوسی ایشن نے تقریباً دو دہائیوں بعد ”افرو ایشیا کپ“ کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس میں پاکستانی اور بھارتی کرکٹرز ایک ہی ٹیم میں کھیلیں گے۔ افرو ایشیا کپ اس سے قبل دو بار 2005 اور 2007 میں کھیلا جاچکا ہے۔ اس کا 2005 میں …

Read More »

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں قومی کھلاڑیوں کی تنزلی اورترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں انگلش بیٹر جو روٹ نے پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی، وہ 917 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن …

Read More »

بھارت کا آئی سی سی کی سربراہی طویل عرصے تک اپنے پاس رکھنے کا منصوبہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی دبئی میں ہونیوالی بورڈ میٹنگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ اور اس کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی کی سربراہی 6 سال تک اپنے پاس رکھنے کا منصوبہ بنالیا۔ آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے حوالے سے پریس ریلیز جاری کردی گئی، …

Read More »