بدھ , اکتوبر 15 2025

Tag Archives: Karachi

حکومتی ادارے روزانہ 2.2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی ملکیتی ادارے روزانہ سوا 2 ارب روپے کا نقصان کرتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے وزیر خزانہ نے سیاسی استحکام کو ملکی معاشی ترقی کےلیے ضروری قرار دیا۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومتی ادارے روزانہ 2.2 ارب روپے …

Read More »

مجھے زینب مارکیٹ جانا بے حد پسند تھا: ماہرہ خان

آرٹس کونسل کراچی میں جاری سترہویں عالمی اردو کانفرنس کا دوسرا دن منفرد نشستوں اور دلچسپ موضوعات سے بھرپور رہا، سیشن میں ہوں کراچی کو شہریوں نے خوب پسند کیا۔ عالمی اردو کانفرنس کے دوسرے روز بچوں کے ادب، خواتین کی جدوجہد، کے ایم سی کی تاریخ پر مکالمے اور …

Read More »

کراچی کے اسکولوں میں 6 دن کی چھٹیاں

کراچی انتظامیہ کی جانب سے آئیڈیاز 2024 کا انعقاد ایکسپو سینٹر میں 19 نومبر سے 22 نومبر 2024 تک شروع ہونے والا ہے 12ویں عالمی دفاعی نمائش اور سیمینار کے پیش نظر اسکولوں میں 6 دن کی چھٹی کا اعلان متوقع ہے۔ دفاعی ساز و سامان کی بین الاقوامی نمائش ’آئیڈیاز …

Read More »

حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کے ساتھ بار بار تفریق اور …

Read More »

حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے قریب بنگلے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے عملے نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے بھاری مالیت کی مختلف ممالک کی کرنسی اور ریکارڈ ضبط کر لیا …

Read More »

انڈس موٹرز آپریشن عارضی طور پر معطل

پاکستان میں ٹویوٹا گاڑیوں کی اسمبلر انڈس موٹر کمپنی (آئی این ڈی یو) نے کم انونٹری اورخام مال کی کمی کے باعث اپنا آپریشن تین روز کیلئے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لسٹڈ کمپنی نے پیر کو اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں اس پیش رفت …

Read More »

اسٹاک ایکسچینج، نیا ریکارڈ ،100 انڈیکس پہلی بار 90 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور جمعہ کو انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے ابتدائی سیشن کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 90 ہزار کی بلند سطح بھی عبور کر گیا۔ دوپہر 12:30 بجے بینچ مارک انڈیکس 1,143.26 پوائنٹس یا …

Read More »

5 فیصد امیر ترین ٹیکس نہیں دیتے

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہےکہ ملک میں سب سے اوپر کی 5فیصد امیر ترین آبادی ٹیکس ہی نہیں دیتی، ہماری کوشش ہے کہ مزید ٹیکس شرح نہ بڑھے، صنعت کار تکلیف دہ مراحل سے گزرے ہیں گزشتہ 2سے3سال معیشت کیلئے بہت تکلیف دہ رہے ، …

Read More »

کراچی: مختلف مقامات پر احتجاج، مظاہرین کا پتھراؤ، پولیس کی شیلنگ، موبائل وین نذرآتش

کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے ایکشن لیا۔ مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا، تو پولیس نے  لاٹھی چارج، شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی۔ کراچی پریس کلب، گورنر ہاؤس اور میٹروپول کا علاقہ میدانِ جنگ بن گیا، پریس کلب سے سندھ رواداری مارچ کے درجنوں …

Read More »

جماعت اسلامی کا ’حکومتی وعدہ خلافی‘ کیخلاف ملک بھر میں احتجاج

مہنگی بجلی اور آئی پی پیز کے خلاف جماعت اسلامی کا ملک بھر کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعت اسلامی نے معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر حکومت کو وعدہ خلاف قرار دے دیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اب بات …

Read More »