جمعہ , جولائی 31 2026

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے

راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔  

ڈی سی راولپنڈی کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ ڈسڑکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

فیڈرل بورڈ میٹرک نتائج جاری

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج 29 …