اتوار , جون 14 2026

35 سال سے بڑی1 کروڑ خواتین غیرشادی شدہ

پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی 1 کروڑ خواتین شادیوں کی منتظر ہیں۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادیوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے اعداد و شمار پاکستان میں شادی سے متعلق شدید مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔

اب اس مسئلے کے حل کےلیے ’دل کا رشتہ‘ ایپ موجود ہے، جس میں آپ مکمل راز داری اور اعتماد کے ساتھ بہترین شریک حیات ڈھونڈ سکتے ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

مصنوعی فروٹ کنسنٹریٹ اور فلیورز سے تیار مشروبات

پاکستان میں گرمیوں کے موسم میں مختلف اقسام کے جوس، شربت اور کولڈ ڈرنکس کا …