سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس اور نمائش 4 سے7 مارچ تک منعقد ہوگی۔
سعودی میڈیا کے مطابق کانفرنس میں مصنوعی ذہانت کے موضوع پر 150 سے زیادہ مقررین خطاب کریں گے۔
سعودی میڈیا کے مطابق لیپ کانفرنس میں کئی اہم اور بنیادی موضوعات زیر بحث ہوں گے۔
رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ہونے والے اس ایونٹ میں 1 لاکھ 72 ہزار افراد کے شرکت کرنے کا امکان ہے۔