منگل , دسمبر 2 2025

پیٹرول مزید 4 روپے 13 پیسے مہنگا

نگران حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13پیسے فی لٹراضافہ کیا گیا ہے

جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت کو موجودہ سطح 287روپے 33پیسے فی لٹر پر برقرارا رکھا گیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آئندہ پندرہ روز کے لئے آج سے ہوگیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب ٹریفک پولیس کے ایک دن میں 63 ہزار چالان

پنجاب ٹریفک پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے بھر میں 63 ہزار 970 گاڑیوں …