پیر , اگست 3 2026

خیبرپختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ کون؟ انتخاب آج….

خیبرپختوبخوا اسمبلی میں صوبے کے نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے آج ووٹنگ ہوگی۔

وزیراعلیٰ کے لیے سنی اتحاد کونسل کے علی امین گنڈاپور کا مقابلہ اپوزیشن نے ہشام انعام اللہ سے ہوگا۔

قائد ایوان کے لیے دونوں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروادیے ہیں۔

گزشتہ روز ( 29 فروری کو) سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی صوبائی اسمبلی کے اسپیکر جبکہ ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئی تھیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

DeepSeek: کوڈنگ کی قیمت میں 99 فیصد کمی

امریکا اور چین میں قیمتوں کی جنگ تیز چینی مصنوعی ذہانت (اے آئی) لیب ڈیپ …