بدھ , جنوری 28 2026

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل: آج سینٹ کمیٹی طلب

ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کی منظوری کیلئے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس (آج) پیر کی صبح پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا گیا ہے

قائمہ کمیٹی کیطرف سے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل پر غور کیلئے سنگل پوائنٹ ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے،

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے گزشتہ ہفتہ کے آخری روز ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل سینیٹ میں پیش کیا تھا۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستانی کرکٹرز کے مبینہ مالی فراڈ

پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز ایک مبینہ مالی فراڈ کا شکار ہوئے ہیں جس …