بدھ , اکتوبر 15 2025

مانیٹری پالیسی اعلان: آج شرح سود میں ایک فیصد کمی متوقع

اسٹیٹ بینک نئے سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔

ماہرین کو مہنگائی کی رفتار میں کمی پر شرح سود میں مزید 1فیصد کمی کی توقع ہے۔

دوسری جانب تاجر رہنماؤں نے شرح سود میں نمایاں کمی کرکے اسے سنگل ڈیجٹ میں لانے یعنی10فیصد سے کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

مانیٹری پالیسی پر سروے میں ماہرین کی ڈیڑھ فیصد کمی کی رائے سامنے آئی ہے اور جنوری میں مہنگائی کی شرح 3 فیصد سے بھی نیچے آنے کی توقع ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سمندری کیبل کی مرمت سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کی مرمت کا کام آج صبح …