جمعرات , جولائی 30 2026

معیشت

آئی ایم ایف کا پاکستان کے لیے آخری قرض پروگرام

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ صنعتکاروں اور تاجروں کا ملکی ترقی میں کلیدی کردار ہے، ہمارا اصل مقصد عام آدمی کو فائدہ پہنچانا ہے، پاکستان میں سیلف سسٹین ایبلٹی آئے گی، تو یہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا آخری قرض پروگرام ہوگا، آنے والے مہینوں …

Read More »

اپٹما-حکومت مذاکرات ناکام: ایکسپورٹ بحالی اسکیم

آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے کاٹن یارن اور فیبرک کو ای ایف ایس اسکیم کی نیگٹو  لسٹ میں شامل کرنے کی تجویز دے دی ، چیئرمین اپٹما کامران ارشد کا کہنا ہے کہ حکومت نے مقامی کاٹن کی سپلائی پر 18 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے سے انکار …

Read More »

گیس و بجلی گردشی قرض کو صفر پر لانے کی یقین دہانی

موجودہ حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس اور بجلی کے گردشی قرض کو رواں سال کے آخر تک صفر کی سطح پر لانے کی یقین دہانی کرادی ، جنوری 2025میں بجلی کا گردشی قرض 2444ارب روپے تھا جبکہ جون 2024میں گیس کا گردشی قرض 2294ارب روپے ہے جوکہ جی …

Read More »

پورے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملک میں چینی کی قیمتوں میں بے جا اضافے اور تنازعات سے بچنے کے لیے پورے شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرنے کے امکان پر غور کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق 7 اپریل 2025 کو وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب …

Read More »

67 ارب ڈالر سے زائد کی برآمدات و ترسیلات زر

وزارت خزانہ نے رواں مالی سال ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ 67 ارب ڈالر سے زائد کی برآمدات اور ترسیلات زرکا تخمینہ لگالیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ نے رواں مالی سال ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ برآمدات اور ترسیلات زرکا تخمینہ لگایا ہے جو کہ …

Read More »

پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان

ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اور عالمی مالیاتی …

Read More »

خام مال باہر بھیجنے کی اجازت نہیں

وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ کھربوں ڈالر کے معدنی ذخائر پاکستان کو آئی ایم ایف جیسے اداروں کو الوداع کہنے میں مدد دے سکتے ہیں، سرمایہ کاروں کو خام مال پاکستان سے …

Read More »

ای سی سی اجلاس: صرف اضافی گرانٹس کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) کا اجلاس پیر کے روز وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس کے دوران ECC نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کے جاری منصوبوں اور اقدامات کے لیے متعدد تکنیکی ضمنی گرانٹس (TSGs) کا جائزہ لیا اور منظوری دی۔ …

Read More »

چانگ پینگ ژاؤ کو کرپٹو کونسل کا اسٹریٹجک مشیر

بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو پاکستان کرپٹو کونسل کا اسٹریٹجک مشیر مقرر کردیا گیا۔ وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں کرپٹو معیشت کے منظرنامے کو نئی جہت دینے والے ایک تاریخی اقدام میں، بائنانس کے بانی اور ویب 3 …

Read More »

مچھیروں کو کشتیوں کی درآمد کی تجویز

وفاق نے حکومت بلوچستان سے ڈیوٹی فری 6000 کشتیوں کی درآمد کرنے کیلئے فہرست مانگی ہے ، کشیتوں کی رجسٹریشن کیلئے ایک بار ایمنسٹی سکیم بھی متعارف کرائی جائے گی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وقاقی حکومت نے وزارت بحری امور کو کہا ہے کہ وزارت بلوچستان کے پانیوں میں …

Read More »