وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں گزشتہ 16 برسوں کے دوران 21.3 کھرب اور اندرونی قرضوں میں 40.2 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 16 برس (2008 سے 2024) میں ملک کے اندرونی قرضوں میں …
Read More »مہنگائی میں مسلسل اضافہ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح17.96 فیصد
ملک میں رواں مالی سال 25-2024کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے ایک ہفتے معمولی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہوگیا ہے اور حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی کی شرح 17.96فیصد ریکارڈ کی …
Read More »صوبے 33 ارب روپے تک وفاقی ٹیکس چوری میں ملوث
تمام صوبائی حکومتیں بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری میں ملوث پائی گئی ہیں اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق حالیہ چند برسوں کے دوران صوبوں نے وفاقی ٹیکسوں میں سے 33؍ ارب روپے منہا کرکے وفاقی سرکاری خزانے میں نہیں بھیجے۔ پنجاب کی ایک سرکاری یونیورسٹی کے معاملے میں …
Read More »کھاد کے شعبے کیلئے جامع پالیسی کی تیاری
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت صنعت و پیداوار کو ہدایت کی ہے کہ کھاد کے شعبے کے لیے ایک جامع پالیسی تیار کی جائے جو کھاد کی پیداوار، کھاد کی صنعت کو گیس کی فراہمی، درآمدات کو متحرک کرنے والے عناصر، کھاد کی قیمتیں، اور یوریا کے …
Read More »خلیجی ممالک کا سفر کرنے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد
وفاقی حکومت نے پاکستان سے خلیجی ممالک جانے والے محنت کشوں پر ٹیکس عائد کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے ایس آر او جاری کر دیا گیا۔ جس میں ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا ذکر کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خلیجی …
Read More »بجٹ اقدامات کے باعث مہنگائی میں اضافے کا خدشہ: گورنر اسٹیٹ بینک
ورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے بجٹ اقدامات کے باعث مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ موسم سرما میں گندم کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رواں …
Read More »ڈی جی پی سی متنازعہ پٹرولیم پالیسی فریم ورک کی بھینٹ چڑ ھ گئے
سیکرٹری پٹرولیم کے گرد گھیر اتنگ، وفاقی وزیر کے منطورنظرکیپٹن محمود کو لانے کی انتظامات مکمل ڈائریکٹر جنرل پیٹرولیم کنسیشن (ڈی جی پی سی) تیسرے فریق کو گیس مختص کرنے کے متنازعہ فریم ورک کا شکار بن گئے ہیں۔ پیٹرولیم کے وفاقی وزیر نے منگل کو ڈی جی پی سی …
Read More »ایف بی آر اور ایف آئی اے ایک دوسرے کے خلاف
ایف بی آر اور ایف آئی اے کی جانب سے ایک دوسرے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کرنے کی وجہ سے مسائل پیدا ہو رہے ہیں اور اب یہ معاملہ قانونی مقدمہ بازی تک جا پہنچا ہے۔ یہ ریاست بنام ریاست کا ایشو ہے کیونکہ ریاست کا ایک ادارہ دوسرے …
Read More »چیئرمین ایف بی آر کا قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ
چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق امجد زبیر ٹوانہ نے عہدے سے سبکدوشی کے لیے حکومت کو 2 ہفتوں کا نوٹس دیا ہے گریڈ 21 کے ان لینڈ ریونیو سروس کے امجد زبیر ٹوانہ نے اگلے سال 25 …
Read More »ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں اور کوشش رہے ہیں کہ نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مقامی سطح پر ٹیکس کے …
Read More »