بدھ , مارچ 18 2026

پاکستان

خلیجی ممالک معاہدوں میں بھی ضروری تبدیلیاں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کو بتایا گیا کہ فوجی فاؤنڈیشن عارف حبیب کنسورشیم کا حصہ نہیں، جو پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) حاصل کرے گا۔ حکومت 25 فیصد شیئرز (مالیت 45 ارب روپے) اپنے پاس رکھے گی۔ صدارت سینیٹر افنان اللہ خان نے کی، جہاں خلیجی …

Read More »

صنعتوں کے لیے بجلی بلوں میں کمی کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے سوشل میڈیا پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صنعتوں کے بجلی بلوں میں 4 روپے 4 پیسے فی یونٹ کی کمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے اسے حکومت کی کامیابی قرار دیتے ہوئے …

Read More »

29 جنوری 2026: مہنگائی میں معمولی کمی

مہنگائی سے تنگ عوام کے لیے معمولی ریلیف کی خبر ہے کہ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس (پی بی ایس) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، 29 جنوری 2026 کو ختم ہونے والے ہفتے میں حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) میں 0.03 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ یہ ہفتہ …

Read More »

پی سی بی کو 2 ارب روپے سے زائد ملنے کی توقع

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی فروخت سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خزانے میں دو ارب روپے سے زائد رقم آنے کا امکان ہے، جس کے لیے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے نیلامی سے قبل ہی غیر معمولی دلچسپی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »

سلطان اورحان کا تیمور تاش کو دوٹوک پیغام

ترک تاریخی ڈرامہ سیریز کورولوش اورحان کے تازہ ایپی سوڈز میں سلطان اورحان غازی ایک بار پھر مرکزی کردار بن کر ابھرے ہیں، جہاں ان کی جرات مندانہ قیادت اور فیصلہ کن اقدام نے کہانی کو نیا رخ دے دیا ہے۔ ایپی سوڈ 13 کے جاری کردہ دھماکہ خیز ٹریلر …

Read More »

آج سے 3 فروری تک ہلکی بارش اور برفباری

پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے خبردار کیا ہے کہ 30 جنوری سے 3 فروری تک ملک کے شمالی اور مغربی علاقوں میں ایک کمزور مغربی ہوا کا سلسلہ داخل ہوگا جس کے باعث دن کے اوقات میں درجہ حرارت میں کمی اور مختلف علاقوں میں ہلکی سے اعتدال …

Read More »

سرکاری اداروں کے منافع میں 30 ارب کمی

وزارتِ خزانہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 میں پاکستان کے ٹاپ 15 سرکاری اداروں (اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز یا SOEs) کا مجموعی منافع گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 فیصد یا 30 ارب روپے کم ہو کر صرف 622 ارب روپے رہ گیا۔ یہ انکشاف ایک نئی رپورٹ …

Read More »

روٹی چھوڑنے سے صحت میں حیران کن بہتری: ماہرین

برطانیہ میں ایک تازہ تجربے نے سب کو حیران کر دیا ہے کہ روزمرہ کی روٹی کا استعمال مکمل طور پر بند کر دینے سے بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور وزن میں نمایاں بہتری آ سکتی ہے۔ یہ بات ڈیلی میل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سامنے آئی ہے …

Read More »

پاکستان کی آسٹریلیا کو 22 رنز سے شکست

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا پہلا مقابلہ شاندار اندازمیں جیت لیا۔ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 168/8 کا ہدف بنایا اور پھر آسٹریلیا کو 146/8 پر روک کر 22 رنز سے فتح حاصل کی۔ اس جیت کے ساتھ پاکستان نے سیریز میں …

Read More »

کرتار پور- ننکانہ صاحب: “گرو نانک ایکسپریس وے”

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی ہدایت پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے اہم اقدام کرتے ہوئے کرتار پور اور ننکانہ صاحب کو قومی موٹر وے نیٹ ورک سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے سے مذہبی سیاحت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »